Sat, 07 Mar 2026 14:34:48
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران ٹی وی چینلوں پر’دھماکہ خیز‘ اور’سنسنی خیز‘ کوریج کے نام پر کی جا رہی ’لفاظی‘ کے خلاف حکومت نے سخت قدم اٹھایا ہے۔
View more
Thu, 05 Mar 2026 13:58:32
کانگریس نے راجیہ سبھا کے 2 سالہ انتخاب کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں کئی بڑے اور تجربہ کار نام شامل ہیں۔
View more
Thu, 05 Mar 2026 13:12:00
ایران پر اسرائیل اور امریکی حملہ کی قیمت پوری دنیا کو چکانی پڑسکتی ہے۔ خام تیل کی قیمتیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں جبکہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کو نشانہ بنانے کی ایران کی دھمکی سے خلیجی ممالک سے ایند ھن کی سپلائی بری طرح متاثر ہوگی۔
View more
Thu, 05 Mar 2026 12:02:45
بہار کی سیاست میں ایک بڑے سیاسی الٹ پھیر کی آہٹ سنائی دے رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ریاست کے چیف منسٹر نتیش کمار کو جنتا دل یونائیٹڈ کی جانب سے راجیہ سبھا بھیجے جانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔
View more
Thu, 05 Mar 2026 11:52:48
سری لنکن بندرگاہ کے قریب پیش آنے والے واقعے میں امریکی آبدوز کے حملے سے ایرانی جہاز تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 87 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
View more
Thu, 05 Mar 2026 11:35:58
تمل ناڈو میں 234 رکنی اسمبلی کا انتخاب رواں سال ہونے والا ہے۔ اس کے لیے جاری سرگرمیوں کے درمیان ڈی ایم کے اور کانگریس نے ایک بار پھر آپس میں اتحاد قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Wed, 04 Mar 2026 22:27:57
ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کے اعلان اور وہاں سے گزرنے والے جہازوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی کے بعد خلیجی خطے میں بھارتی بحری جہازوں کی نقل و حرکت شدید متاثر ہوئی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy