Mon, 16 Mar 2026 12:01:49
شرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور عالمی توانائی منڈی میں بے یقینی کے ماحول کے درمیان مرکزی حکومت نے اتوار کو واضح کیا ہے کہ ہندوستان میں پٹرول، ڈیزل اور ایل پی جی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے اور شہریوں کو گھبراہٹ میں خریداری یا گیس سلنڈر کی غیر ضروری بُکنگ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Mon, 16 Mar 2026 11:29:17
دہلی شراب گھوٹالہ معاملے میں عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔
View more
Mon, 16 Mar 2026 11:19:52
ہندوستان کے انتخابی کمیشن نے چار ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقہ میں اسمبلی انتخابات کے پروگرام کے اعلان کے فوراً بعد ضابطۂ اخلاق نافذ کر دیا ہے۔
View more
Mon, 16 Mar 2026 11:12:02
کٹک میں واقع ایس سی بی میڈیکل کالج اور اسپتال میں پیر کی علی الصبح ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب ٹراما کیئر کے آئی سی یو میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
View more
Mon, 16 Mar 2026 11:04:57
الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے اتوار کو 5 ریاستوں کیرالہ، تمل ناڈو، مغربی بنگال، آسام اور پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد سیاسی پارٹیاں ووٹوں کی حمایت کرنے کے لیے سرگرم ہو گئی ہے۔
View more
Mon, 16 Mar 2026 10:59:24
ہار، اڈیشہ اورہریانہ میں راجیہ سبھا کی 11 نشستوں کے لیے آج ووٹنگ کا عمل جاری ہے اور توقع ہے کہ شام تک نتائج بھی سامنے آ جائیں گے۔
View more
Mon, 16 Mar 2026 10:38:09
الیکشن کمیشن نے آسام، مغربی بنگال، کیرالہ، تمل ناڈو اور مرکز کے زیر انتظام علاقے پڈوچیری میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Sun, 15 Mar 2026 11:59:33
مغربی ایشیا میں جاری تنازعہ دن بدن خطرناک ہوتا جا رہا ہے۔ امریکہ اور اسرائیل کے شدید حملوں سے پیدا ہوئی جنگ کے بعد ایران بھی سخت جوابی کارروائی کر رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy