Mon, 09 Mar 2026 13:27:28
عالمی یومِ خواتین کے موقع پر کانگریس رہنما اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے کہا کہ وہ ایسے گھرانے میں پلے بڑھے جہاں خواتین ہی اصل قیادت کرتی تھیں اور گھریلو فیصلوں میں ان کا کردار نہایت اہم ہوتا تھا۔
View more
Mon, 09 Mar 2026 12:01:25
انگریس نے بڑھتی ہوئی آلودگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے 2009 کے ’نیشنل ایمبیئنٹ ایئر کوالٹی اسٹینڈرڈز‘ (این اے اے کیو ایس) پر فوری نظرثانی اور اپ گریڈ کرنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Mon, 09 Mar 2026 11:09:08
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتے جغرافیائی سیاسی تناؤ کے پس منظر میں ہندوستان نے توانائی کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے دیگر ممالک سے خام تیل کی خرید میں اضافہ کر دیا ہے۔
View more
Sun, 08 Mar 2026 12:02:51
ایران۔ اسرائیل جنگ کی وجہ سے دبئی میں پھنسے مہاراشٹر کے مراٹھی سیاحوں کو بحفاظت وطن واپس لانے کے لیے حکومت نے کوششیں تیز کردی ہیں۔
View more
Sun, 08 Mar 2026 11:48:41
مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ ضلع میں سرخیوں میں رہے کولڈریف کف سیرپ معاملے سے متعلق بڑی خبر سامنے آئی ہے جس میں خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے کارروائی کرتے ہوئے 2 معروف ڈاکٹروں ڈاکٹرامن صدیقی اور ڈاکٹر ایس ایس ٹھاکر کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Sun, 08 Mar 2026 11:25:18
گھریلو اور کمرشیل ایل پی جی سلنڈرز کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد کانگریس نے ہفتہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو سخت الفاظ میں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Sun, 08 Mar 2026 10:53:17
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی نے عالمی تجارتی راستوں کو بری طرح متاثر کیا ہے، خاص طور پر آبنائے ہرمز اور خلیج فارس سے گزرنے والی سپلائی چین سب سے زیادہ متاثر ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy