Mon, 18 Jul 2016 19:09:31
رجب طیب اردغان کا کہنا ہے کہ ملک کی پارلیمان سزائے موت کو متعارف کروانے کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد اب تک تقریباً چھ ہزار افراد کو حراست میں لیا گیا ہے
View more
Mon, 18 Jul 2016 19:04:07
ترکی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اناتولو کے مطابق حکومت نے ناکام فوجی بغاوت کے بعد پولیس کے خصوصی دستے کے 1800ارکان کو استنبول میں تعینات کر دیا ہے
View more
Mon, 18 Jul 2016 18:59:04
سعودی عرب کے سیکیورٹی حکام نے کویت میں متعین ترکی کے ملٹری اتاشی میکائیل اوگلو کو جرمنی روانگی سے قبل دمام کے ہوائی اڈے پر گرفتار کرلیا گیا ہے
View more
Mon, 18 Jul 2016 18:56:24
امریکی صدر براک اوباما نے فائرنگ سے تین پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے واقعے پر کہا ہے کہ ایک قوم ہونے کے ناطے ہمیں اس حوالے سے واضح ہونا چاہیے کہ قانون نافذ کرنے والوں کے خلاف تشدد کا کوئی جواز نہیں ہے
View more
Mon, 18 Jul 2016 18:52:08
ترکی میں حکومت کے خلاف فوجیوں کے ایک گروپ کی ناکام بغاوت کے بعد ترکی اور امریکہ کے تعلقات میں کچھ تناؤ دیکھا جا رہا ہے
View more
Mon, 18 Jul 2016 18:50:42
قازقستان کی نیشنل سکیورٹی کمیٹی نے حملے کے فوراً بعد ایک بیان جاری کیا جس میں دہشت گردی کے خطرے کے باعث سکیورٹی مزید بڑھانے کا اعلان کیا گیا
View more
Mon, 18 Jul 2016 18:48:28
صدر نے صدارتی امیدواروں اور ان کے حامیوں پر زور دیا کہ وہ ایسے لاپرواہ الزامات سے گریز کریں جو کہ کشیدگی میں اضافے کا باعث بنیں
View more
Mon, 18 Jul 2016 18:44:14
سعودی عرب کے شہری دفاع کے عملے نے اتوار کے روز مکہ مکرمہ میں العزیزہ کالونی میں واقع ایک کثیرالمنزہ ہوٹل میں لگنے والی خوفناک آگ پر قابو پالیا ہے
View more
Mon, 18 Jul 2016 18:38:35
فرانس کے جنوب مشرقی شہر نیس میں گذشتہ ہفتے ایک جنونی ٹرک ڈرائیور کی جانب سے قومی دن کی تقریب میں شریک نہتے شہریوں کو ٹرک تلے روندے جانے کے المناک واقعے کی ویڈیو فوٹیج سامنے آئی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy