Mon, 06 Jun 2016 17:48:28
مُسلمانوں کے بارے میں نفرت اور حقارت پر مبنی جذبات کے لئے مشہور امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ کوئی مسلمان جج کبھی غیر جانب دار نہیں ہو سکتا۔
View more
Mon, 06 Jun 2016 17:43:27
فرانس کے صدر فرانسو اولاند نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ ہفتے پیرس میں شروع ہونے والے یورپی فٹ بال چمپئن شپ 2016 کے دوران دہشت گردی کے خطرات موجود ہیں
View more
Mon, 06 Jun 2016 17:34:24
امریکی فوجی عہدیداروں نے خبردار کیا ہے کہ محاصرہ زدہ شہر فلوجہ کو واگزار کرانے کے لئے عراقی حکومت کی حالیہ مہم کے نتیجے میں انتہا پسند تنظیم داعش کا نیا ایڈیشن سامنے لا سکتی ہے۔
View more
Mon, 06 Jun 2016 17:21:31
یمن کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف جنرل محمد علی المقدشی نے کہا ہے کہ فوج اور اس کی حامی مزاحمتی ملیشیا دارالحکومت صنعاء کو باغیوں سے چھڑانے کے لیے فیصلہ کن جنگ کی تیاری کر رہی ہے
View more
Mon, 06 Jun 2016 17:14:00
ربّ کائنات نے کرّۂ ارضی پر تمام مخلوقات کو پیدا کرکے ان کے لئے غذا کا انتظام بھی کیا لیکن انسان چونکہ بہیمت اورملکوتیت کا مجموعہ ہے، اس وجہ سے اس کے لئے جسمانی و روحانی دونوں طرح کی غذاؤں کا انتظام کیا گیا، انسانوں کی روحانی غذا انبیاء و رسُل کی تعلیمات و پیغامات ہیں
View more
Mon, 06 Jun 2016 17:06:41
سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے رمضان کی آمد کے موقع پر اپنے سعودی عرب سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کے نام خصوصی پیغام میں انہیں مبارکباد دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ دین دشمن لوگ ہمارے مذہب کو دہشت گرد سے جوڑ کر بدنام کر رہے ہیں۔
View more
Mon, 06 Jun 2016 17:01:31
اردن کے ایک خفیہ ادارے کے تین سینئر افسروں سمیت پانچ افراد پیر کے روز دارلحکومت عمان کے مضافاتی علاقے البقعہ کے فلسطینی مہاجر کیمپ میں قائم ایک سیکورٹی دفتر پر حملے میں ہلاک
View more
Mon, 06 Jun 2016 11:19:09
اتر پردیش میں پوسٹر وار تھمنے کا نام نہیں لے رہاہے۔تمام سیاسی جماعتیں کئی بار پوسٹر کے سہارے دوسری جماعتوں پرنشانہ لگاتے نظرآئی ہیں۔اس بار ریاست کے گورکھپور میں بی جے پی اقلیتی مورچہ کی جانب سے پوسٹر لگایا گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy