Tue, 19 Jul 2016 18:14:13
بہار کے اورنگ آباد ضلع کے جنگلوں میں نکسلیوں کی طرف سے گئے آئی ای ڈی دھماکہ میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف)کی کوبرا بٹالین سے وابستہ کم سے کم 10 کمانڈو ہلاک ہو گئے اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے
View more
Tue, 19 Jul 2016 18:10:57
بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)بڑی سطح پر یوم آزادی منائے گی اور اس دوران اس کے غریب کی حمایت اور ایجنڈے کو دکھایا جائے گا۔پارٹی کی طرف سے اس تقریب کے تحت ایک ہفتے کے لئے ’’ترنگا یاترا‘‘نکالنے کا امکان ہے
View more
Tue, 19 Jul 2016 18:04:02
سپریم کورٹ نے آج کہا کہ راہل گاندھی کو ایک تنظیم کی عوامی طور پر مذمت نہیں کرنی چاہئے تھی اور اگر انہوں نے افسوس نہیں ظاہرکیا تو انہیں ہتک عزت کیس میں مقدمے کا سامنا کرنا پڑے گا
View more
Tue, 19 Jul 2016 17:51:07
اتر پردیش کے وزیر صحت ایس پی یادو نے ایٹہ میں زہریلی شراب سے گزشتہ دنوں بہت سے لوگوں کی موت کے واقعہ کے درمیان راجستھان کے گورنر کلیان سنگھ اور بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کی ریاست میں مکمل شراب بندی کے مطالبے پر جوابی حملہ کیا ہے
View more
Tue, 19 Jul 2016 17:44:48
وزیر اعظم نریندر مودی کے آئندہ 22جولائی کو گورکھپور دورے کے پیش نظر گورکھپور۔بستی منڈل علاقے میں پڑنے والی ہند۔نیپال سرحد پر سخت چوکسی برتی جا رہی ہے۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 17:40:10
وزیر اعلی اروند کجریوال نے آج کہا کہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت اپنے سخت آمرانہ رجحان کی وجہ سے سب کچھ کنٹرول کرنا چاہتی ہے۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 11:24:41
دادری سانحہ میں گریٹر نویڈا کورٹ نے اخلاق (شہید)کے کنبہ پر گؤ کشی کا کیس درج کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔واضح ہو کہ ایک شخص نے شکایت کی تھی کہ گاؤں میں گؤ کشی ہوئی ہے
View more
Tue, 19 Jul 2016 11:13:59
سپریم کورٹ نے آج اس درخواست کو مسترد کر دیا جس میں عظیم کرکٹر سچن تندولکر کو دیا بھارت رتن ایوارڈ واپس لینے کی مانگ کی گئی تھی۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 11:11:00
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے تقریباََ 800ممبران پارلیمنٹ کی بنیادی سیلری 50000روپے سے دوگناکرکے ایک لاکھ روپے فی ماہ کی جا سکتی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy