Tue, 07 Jun 2016 12:49:43
جے این یو کے اسٹوڈنٹ یونین کے لیڈرکنہیاکمارکا طیارے کے اندر اندر مبینہ طور’’گلا گھونٹنے‘‘کی کوشش کرنے کے ملزم مانس ڈیکا نے بی جے پی صدر امت شاہ کو سلام کرتے ہوئے سیلفی لی اور اسے سوشل میڈیا میں پوسٹ کیا۔
View more
Tue, 07 Jun 2016 12:43:14
شیوسینا نے پیر کو کہا کہ مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے اپنے سابق کابینہ ساتھی اور سینئر بی جے پی لیڈر ایکناتھ کھڑسے کو ہٹانے کے لئے ’’خفیہ‘‘طریقے سے کام کیا۔
View more
Tue, 07 Jun 2016 12:33:51
پنتھرس پارٹی کی کشمیر یونٹ کا پنتھرس پارٹی کے ریاستی نائب صدر مسعو د اندرابی کی سربراہی میں پارٹی کے ہیدکوارٹر راج باغ میں تین روزہ کنوینشن اختتام پذیر ہوا جس میں وادی کشمیر کے ضلعی صدور، ریاستی سکریٹری صوبائی دفتر کے عہدیداردیگرسینئرلیڈر شامل ہوئے۔
View more
Tue, 07 Jun 2016 12:29:15
دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکجریوال نے آج کہاکہ قومی دارالحکومت میں ’’مکمل جنگل راج‘‘ہے۔انہوں نے وزیراعظم نریندرمودی اوریفٹیننٹ گورنرنجیب جنگ پر’’خراب ہوتے قانون نظام کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہنے کا
View more
Tue, 07 Jun 2016 11:45:10
کے ریلوے بم دھماکوں اور دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کئے گئے مسلم نوجوان عرفان احمد کے خلاف مقدمہ کوآج دہلی کی خصوصی این آئی اے عدالت نے ڈسچارج کرتے ہوئے نوجوان کو بری کرنے کا فیصلہ سنایا۔
View more
Tue, 07 Jun 2016 11:42:10
وزیر اعظم نریندر مودی نے سوئٹزرلینڈ دورہ مکمل کر لیا ہے اور جانے سے پہلے انہوں نے سوئٹزرلینڈ کی سرزمین پر ٹینس اسٹارمارٹینا ہنگس اورہندوستانی ٹینس احساس ثانیہ مرزا کا ذکر کیا
View more
Tue, 07 Jun 2016 11:36:46
پٹنہ ہائی کورٹ نے روڈ ریج کے معاملے میں گیا ضلع میں ایک نوجوان کے قتل کیس کے اہم ملزم راکی یادو کی ماں اور اپنے گھرسے شراب کی بوتل دوروں کے معاملے میں گزشتہ 17مئی سے جیل میں بند جے ڈی یو سے معطل ممبر قانون ساز کونسل منورما دیوی کو آج ضمانت دے دی۔
View more
Tue, 07 Jun 2016 11:33:12
کانگریس لیڈر ٹام وڈکن نے بی جے پی صدر امت شاہ اور مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل کو تاریخ پڑھنے کا مشورہ دیا ہے
View more
Tue, 07 Jun 2016 11:28:13
بیف کے شک میں بے رحمی سے قتل کئے گئے اخلاق معاملے کے سرخیوں میں آئے بسہڑا گاؤں میں مجوزہ مہا پنچایت سے پہلے دفعہ 144 لگا کر گاؤں میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy