Tue, 27 Jan 2026 17:03:59
عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال اور دہلی کی سابق وزیراعلیٰ آتشی کی طرف سے دائر درخواست پر سپریم کورٹ آج سماعت کرے گی۔
View more
Tue, 27 Jan 2026 17:02:03
اعلیٰ تعلیمی اداروں سے متعلق یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے نئے ضوابط کے خلاف مخالفت کا سلسلہ جاری ہے اور اب اس معاملے میں سپریم کورٹ میں ایک اور عرضی داخل کی گئی ہے۔
View more
Tue, 27 Jan 2026 11:51:42
ملک کے کئی حصوں میں اچانک موسم کی تبدیلی کے دوران پیر کو ہماچل پردیش میں شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے 1,250 سے زیادہ سڑکیں بند ہوگئیں۔
View more
Mon, 26 Jan 2026 17:42:37
ملک نے 77ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر ایک غیر معمولی اور یادگار منظر دیکھا، جب ہندوستانی فوج کی ریماؤنٹ اینڈ ویٹرنری کور کی خصوصی طور پر تیار کی گئی ’خاموش جوانوں‘ یعنی جانوروں کی ٹکڑی نے کرتویہ پتھ پر مارچ کیا۔
View more
Mon, 26 Jan 2026 17:39:55
پی اے سی ایل لمیٹڈ اور اس سے وابستہ اداروں کے ذریعے چلائی گئی اجتماعی سرمایہ کاری اسکیم سے جڑے منی لانڈرنگ معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 1986.48 کروڑ روپے مالیت کی 37 غیر منقولہ جائیدادیں عارضی طور پر ضبط کر لی ہیں۔
View more
Mon, 26 Jan 2026 17:36:38
ہندوستان میں 77ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر کانگریس کے سینئر قائدین راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغامات کے ذریعے آئینِ ہند کی اہمیت، اس کے تحفظ اور جمہوری اقدار کی بقا پر زور دیا۔
View more
Mon, 26 Jan 2026 17:30:32
گزشتہ روزجب سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سوریہ کانت ممبئی آئے تو نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے ہوائی اڈے پرگلدستہ دے کر ان کا خیر مقدم کیا تھا۔
View more
Mon, 26 Jan 2026 17:20:24
ہندوستان آج اپنا 77واں یومِ جمہوریہ پورے قومی وقار اور جوش و خروش کے ساتھ منا رہا ہے۔ اس موقع پر منعقدہ مرکزی تقریب میں یورپی یونین کی اعلیٰ قیادت نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جسے ہندوستان اور یورپ کے تعلقات میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy