Sun, 20 Jul 2025 10:56:25
پہلگام حملہ کے بعد ہندوستان کے ذریعہ دہشت گردی کے خلاف چلائے گئے ’آپریشن سندور‘ سے متعلق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک ایسا بیان دے دیا ہے، جس نے ہندوستان کی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ امریکی صدر نے 5 جنگی طیارہ کو گرائے جانے کا دعویٰ کر ایک ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔ کانگریس نے تو اس معاملے کو پارلیمنٹ میں اٹھانے کی تیاری کر لی ہے اور براہ راست وزیر اعظم نریندر مودی سے جواب کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sun, 20 Jul 2025 10:53:33
الیکشن کمیشن نے ہفتہ کو کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے زیادہ سے زیادہ تشہیر کر رہا ہے کہ بہار میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی گہرائی سے نظرثانی کے دوران ریاست میں رہنے والا کوئی بھی اہل شہری فہرست سے باہر نہ رہے۔
View more
Sat, 19 Jul 2025 19:55:45
نجاب سے عام آدمی پارٹی (عآپ) کے لیے ایک بار پھر بری خبر سامنے آئی ہے۔ کھرڑ علاقہ سے رکن اسمبلی انمول گگن مان سوہی نے استعفیٰ کا اعلان کر دیا ہے۔ انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اس سلسلے میں جانکاری شیئر کی ہے۔
View more
Sat, 19 Jul 2025 19:34:57
انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) نے ہفتہ کو آن لائن سٹے بازی ایپ معاملوں کی جانچ کے سلسلے میں تکنیکی قد آور گوگل اور میٹا (فیس بُک) کو نوٹس جاری کیا۔ ان کمپنیوں کو 21 جولائی کو پوچھ تاچھ کے لیے بلایا گیا ہے۔ اس معاملے میں پہلے سے ہی کئی مشہور اور قد آور شخصیتوں کے خلاف جانچ چل رہی ہے۔
View more
Sat, 19 Jul 2025 17:22:27
گریٹر نوئیڈا کی شاردا یونیورسٹی میں اوڈیشہ کے بالاسور واقع فقیر موہن کالج جیسا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں بی ڈی ایس (سال دوم) کی ایک طالبہ نے مبینہ ذہنی اذیت کے باعث خودکشی کر لی۔ یہ سانحہ تعلیمی اداروں میں ذہنی دباؤ اور انتظامی غفلت پر ایک بار پھر سنگین سوالات اٹھا رہا ہے۔
View more
Sat, 19 Jul 2025 17:17:19
کانگریس کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمان جے رام رمیش نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے تازہ دعوے پر وزیر اعظم نریندر مودی سے پارلیمنٹ میں براہ راست اور واضح جواب دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں ایک بار پھر دعویٰ کیا کہ ان کی مداخلت سے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ رکی اور اس بار انہوں نے یہ بھی کہا کہ شاید پانچ جنگی طیارے مار گرائے گئے تھے۔
View more
Sat, 19 Jul 2025 17:07:28
بہار میں اسمبلی انتخابات سے پہلے کانگریس نے نوجوانوں کو روزگار دینے کے وعدے کو لے کر عملی قدم اٹھاتے ہوئے ہفتہ کو پٹنہ کے گیان بھون میں ایک روزگار میلے کا انعقاد کیا۔ اس میلے کا مقصد ریاست کے بے روزگار نوجوانوں کو نوکری کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ کانگریس لیڈر کنہیا کمار نے اس موقع پر کہا کہ ان کی پارٹی ہمیشہ سے روزگار کے مسئلے پر آواز اٹھاتی آئی ہے اور اب عملی طور پر بھی نوجوانوں کو فائدہ پہنچانے کی
View more
Sat, 19 Jul 2025 17:03:17
شیوسینا (یو بی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے بھارتیہ جنتا پارٹی، مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے الیکشن کمیشن کو ’پتھر‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس پر سندور لگانے سے اسے شیوسینا کا نام اور انتخابی نشان کسی اور کو دینے کا حق نہیں مل جاتا۔
View more
Sat, 19 Jul 2025 17:00:39
قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) کے ذریعہ تفتیش کیے گئے دہشت گردی اور سنگین جرائم سے جڑے معاملوں کی سماعت میں تاخیر پر سپریم کورٹ نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔ عدالت نے موجودہ عدالتوں کو این آئی اے کے معاملوں کی سماعت کے لیے خصوصی طور سے نامزد کرنے کی روایت کو ناقابل قبول بتایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy