Wed, 16 Jan 2019 01:18:12
ریاست کی کانگریس ،جے ڈی ایس مخلوط حکومت کوکمزور کرنے کے لیے بی جے پی کی طرف سے جاری کوششوں میں آج زعفرانی پارٹی کو اس وقت جزوی کا میابی مل گئی ، سب 2آزاد اراکین اسمبلی نے مخلوط حکومت کی تائید سے دست برداری اور بی جے پی کی حمایت کااعلان کردیا۔ حالیہ ریاستی کابینہ توسیع کے مرحلے میں برطرف کئے گئے وزیر آرشنکر اور ملباگل سے منتخب آزاد رکن اسمبلی ناگیش نے حکومت کی حمایت سے دست برداری کا مکتوب میڈیا کو
View more
Tue, 15 Jan 2019 02:13:52
مدھیہ پردیش کے وزیرپی سی شرما نے پیر کو کہا کہ لوگ ویاپم کے نام سے ڈرتے ہیں، اس لئے اس کی جگہ نیا نام وضع کرنا چاہیے۔شرما نے کہا کہ ویاپم ایک ایسا نام ہو گیا ہے، جو بدعنوانی کے لیے مترادف لفظ بن گیا ہے ۔ نام تبدیل کرنے کا قدم سابقہ حکومت نے اٹھایا تھا۔ اس وجہ سے کوئی ایسا نام وضع کیا جانا چاہیے، جس سے لوگوں کو ڈر نہیں لگے
View more
Tue, 15 Jan 2019 02:07:32
بجٹ اجلاس کی تاریخوں کا اعلان ہو چکا ہے اور عبوری بجٹ 1 فروری کو پیش کیا جائے گا۔ وزیر خزانہ ارون جیٹلی کے ساتھ نریندر مودی حکومت کو تجاویز اورسفارشات کی طویل فہرست مل رہی ہے۔ ان میں سے سب سے زیادہ تجویز انکم ٹیکس سلیب میں تبدیلی کے ضمن میں ہے ۔ فیڈریشن آف انڈین چیبرس آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے حکومت کو پری بجٹ یعنی بجٹ سے پہلے سفارشات دی ہیں۔ اس میں بھی اس بات کا مشورہ دیا گیا ہے کہ حکومت کو انکم ٹ
View more
Tue, 15 Jan 2019 02:02:00
چارہ گھوٹالہ کے کئی معاملہ میں سزا کاٹ رہے بہار کے سابق وزیر اعلی اور راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو یادو نے عوام سے باہم الجھنے اور سیاسی افواہ بازی نیز پروپیگنڈوں سے بچنے کی اپیل کی ہے۔ لالو یادو نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے اتوار کی شام ایک ٹو ئٹ کرکے بغیر کسی کا نام لئے کہا ہے کہ ایسے لوگ مختلف قسم کا خوف اور بھرم پھیلا کر بچوں اور نوجوانوں کو لفظوں اور نعروں کے جال میں پھنسا کر جان کی ’آہوتی‘(قربانی)
View more
Tue, 15 Jan 2019 01:52:15
راجستھان کے نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ نے پیر کو کہا کہ ملک میں صرف کانگریس ہی ایسی پارٹی ہے جو مرکز میں حکمران بی جے پی کوچیلنج دے سکتی ہے اور اسے شکست دی سکتی ہے۔ ساتھ ہی سچن پائلٹ نے یقین ظاہر کیا کہ کانگریس کی قیادت والا اتحاد (یو پی اے)مرکزمیں اگلی حکومت بنائے گا۔ اتر پردیش میں کانگریس کا بی ایس پی اور دیگر جماعتوں کے ساتھ سیٹوں کو لے کر اتحاد نہ ہونے پر پائلٹ نے کہا کہ کانگریس کو کبھی کمزور تص
View more
Tue, 15 Jan 2019 01:33:44
دہلی پولیس نے آج سابق صدر طلبہ یونین جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کنہیا کمار اور دیگر کے خلاف 2016ء میں غداری کے مقدمہ میں فرد جرم پیش کردیا۔ پولیس نے سابق طلبہ عمر خالد اور انیر بن بھٹاچاریہ پر بھی ہنددشمن نعرہ بازی کا الزام عائد کیا ۔ مبینہ طورپر انہوں نے 9فرور ی 2016ء کو یونیورسٹی کے احاطہ میں پارلیمنٹ پر حملہ کرنے کے کلیدی سازشی افضل گرو کی یادگاری تقریب میں یہ نعرہ بازی کی تھی ۔ مقدمہ میں دیگرفرد
View more
Sun, 13 Jan 2019 23:49:42
صدر رام ناتھ کووند کی جانب سے اقتصادی طور پر کمزور اعلیٰ ذات کو نوکری اور تعلیم میں10 فیصد ریزرویشن دینے سے متعلق بل پر دستخط کرنے کے بعد گجرات نے اپنی ریاست میں اس نظام کو لاگو کرنے کا اعلان کیاہے۔گجرات غریب اعلیٰ ذات کوریزرویشن دینے والی ملک کی پہلی ریاست بن گئی ہے۔ صدرجمہوریہ کووند کے منظوری دینے کے بعد اب ملک میں سرکاری کام اور تعلیمی اداروں میں 10 فیصد ریزرویشن کا راستہ صاف ہو گیا
View more
Sun, 13 Jan 2019 23:45:20
رنبیرکپورفلم’’سنجو‘‘کے ڈائریکٹر راجکمار ہیرانی پر سنگین الزام سامنے آ رہے ہیں۔الزام لگانے والی عورت کوئی اورنہیں،بلکہ2018 میں آئی ان بلاک بسٹر فلم’’سنجو‘‘کی ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹرہے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ہیرانی نے6ماہ(مارچ سے ستمبر 2018) کے درمیان کئی بار اس کا جنسی استحصال کیا۔یہ ظلم و ستم سنجو پوسٹس پروڈکشن کے دوران ہوا۔سنجو،سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ہے۔ہفنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق خاتون نے سنجو
View more
Wed, 09 Jan 2019 02:22:04
سی بی آئی کے غلط استعمال سمیت مختلف مسائل پر ایس پی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ارکان کے ہنگامے کی وجہ سے منگل کو راجیہ سبھا کی کارروائی دن بھر ملتوی رہی اور پانچ بار ملتوی ہونے کے بعد شام تین بج کر تقریبا 30 منٹ پر کارروائی پورے دن کے لئے ملتوی کر دی گئی۔ ہنگامے کی وجہ سے ایوان بالا میں آج بھی وقفہ صفر بھی نہ ہوسکا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy