ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    کانگریس جھوٹ بولنے والی مشین بن گئی ہے: بی جے پی صدر اجئے بھٹ کا خیال

    کانگریس جھوٹ بولنے والی مشین بن گئی ہے: بی جے پی صدر اجئے بھٹ کا خیال

    Sat, 16 Mar 2019 02:32:32 
    اتراکھنڈ بی جے پی نے جمعہ کو الزام لگایا کہ کانگریس ایک جھوٹ بولنے والی مشین بن گئی ہے اور رافیل اور بالاکوٹ فضائی حملے کے مسائل پر اس کا رخ آئندہ لوک سبھا انتخابات میں اس کو مہنگا پڑنے والا ہے۔صوبہ بی جے پی صدر اجے بھٹ میں کہاکہ کانگریس ایک جھوٹ بولنے والی مشین بن گئی ہے۔عوام کو گمراہ کرنے کے لئے انہوں نے رافیل سودے پر ایک کے بعد ایک جھوٹ بولے۔اس سودے پر سپریم کورٹ کی طرف سے حکومت کو کلین چٹ دیے
    بیجو جنتا دل ممبران اسمبلی نے پارٹی سے استعفیٰ دیا

    بیجو جنتا دل ممبران اسمبلی نے پارٹی سے استعفیٰ دیا

    Sat, 16 Mar 2019 02:28:22 
    اڑیسہ میں حکمراں بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) کے ممبر اسمبلی سکانت کمار نائک نے جمعہ کو نظر انداز اور ذہنی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگاتے ہوئے پارٹی سے استعفی دے دیا۔اس سے پہلے جمعرات کو نبرگپور سے ممبر پارلیمنٹ بال بھدر ماجھی نے بھی بی جے ڈی سے استعفیٰ دے دیا تھا۔نیل گری سے رکن اسمبلی نائک نے اپنا استعفیٰ بیجد صدر اور وزیر اعلی نوین پٹنائک کو بھیج دیا ہے۔نائک نے پارٹی کی بالاسور ضلع یونٹ پر ان کو ن
    روزگار پر سچ چھپانے کی کوشش میں ہیں وزیر اعظم:راہل گاندھی

    روزگار پر سچ چھپانے کی کوشش میں ہیں وزیر اعظم:راہل گاندھی

    Sat, 16 Mar 2019 02:23:24 
    دنیاکے کئی اہم ماہرین اقتصادیات کی طرف سے ہندوستان کی اقتصادی ترقی سے منسلک اعداد و شمار میں سیاسی مداخلت پرتشویش جتائے جانے کے بعد کانگریس صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگایا اور الزام عائدکیاہے کہ وہ روزگار پر حقیقت اور اپنی ناکامی چھپانے کے لئے کی کوشش کر رہے ہیں۔گاندھی نے ٹویٹ کر کہاکہ نریندر مودی سچ چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ روزگار سے منسلک اعداد و شمار کہیں ع
    مالیگاؤں 2008ء بم دھماکہ معاملہ: ملزمین کے وکلاء نے زخمی گواہوں پر این آئی اے کے دباؤ میں جھوٹی گواہی دینے کا الزام عائد کیا

    مالیگاؤں 2008ء بم دھماکہ معاملہ: ملزمین کے وکلاء نے زخمی گواہوں پر این آئی اے کے دباؤ میں جھوٹی گواہی دینے کا الزام عائد کیا

    Sat, 16 Mar 2019 02:13:23 
    مالیگاؤں2008ء بم دھماکہ معاملے میں ہائی کورٹ کے حکم نامہ سماعت روز بہ روز جاری ہے ، آج ان بم دھماکوں میں زخمی ہونے والے تین افراد کی گواہی عمل میںآئی جس کے دوران انہوں نے عدالت کو بتایا کہ 29/ستمبر ۲۰۰۸ء کو وہ بھکو چوک میں چائے پینے کے لیئے گئے تھا جب اچانک بم دھماکہ ہوگیا جس کی وجہ سے انہیں شدید چوٹیں آئیں تھیں۔سرکاری گواہوں نے خصوصی جج ونود پڈالکر کو بتایا کہ زخمی ہونے کے بعد انہیں مقامی لوگوں ن
    تمل ناڈومیں ضمنی انتخابات کے لیے ڈی ایم کے کی اپیل پر عدالت نے کمیشن سے جواب طلب کیا

    تمل ناڈومیں ضمنی انتخابات کے لیے ڈی ایم کے کی اپیل پر عدالت نے کمیشن سے جواب طلب کیا

    Fri, 15 Mar 2019 23:31:25 
    سپریم کورٹ نے جمعہ کو الیکشن کمیشن سے ڈی ایم کے کی اس اپیل پر جواب مانگا جس میں پارٹی نے تمل ناڈو میں تین خالی اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات کرانے کے لئے کمیشن کو حکم دینے کا مطالبہ کیا ہے۔جسٹس ایس اے بوبڑے اور جسٹس ایس اے نذیر کی ایک بنچ نے الیکشن کمیشن سے اپنا جواب دو ہفتوں کے اندر دینے کوکہاہے
    چارہ گھوٹالہ: عدالت نے لالویادو کی ضمانت کی درخواست پر سی بی آئی سے مانگاجواب

    چارہ گھوٹالہ: عدالت نے لالویادو کی ضمانت کی درخواست پر سی بی آئی سے مانگاجواب

    Fri, 15 Mar 2019 23:23:20 
    سپریم کورٹ نے کروڑوں روپے کے چارہ گھوٹالے سے متعلق تین مقدمات میں آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کی ضمانت کی درخواست پر جمعہ کو مرکزی تفتیشی بیورو سے جواب مانگا۔چیف جسٹس رنجن گوگوئی، جسٹس دیپک گپتا اور جسٹس سنجیو کھنہ کی بنچ نے سی بی آئی کو لالو یادو کی درخواست پر دو ہفتے کے اندر اندر جواب دینے کی ہدایت دی ہے
    ای ڈی نے سید علی شاہ گیلانی کے داماد الطاف شاہ سے تفتیش کے لیے عدالت کارخ کیا

    ای ڈی نے سید علی شاہ گیلانی کے داماد الطاف شاہ سے تفتیش کے لیے عدالت کارخ کیا

    Fri, 15 Mar 2019 22:13:00 
    ان ڈی نے دہشت گردوں کو مالی مدد پہنچانے کے معاملے میں علیحدگی پسند لیڈر سید شاہ گیلانی کے داماد الطاف شاہ سے پوچھ گچھ کے لیے جمعہ کو دہلی کی ایک عدالت کا رخ کیا ہے۔یہ معاملہ لشکر طیبہ سربراہ اور 26/11 حملے کے سرغنہ حافظ سعید سے منسلک ہے۔ای ڈی نے پاکستانی رہنماؤں اور کشمیری علیحدگی پسندوں سے مبینہ دوستی رکھنے والے متاثر کن کاروباری ظہرو وتالی اور متحدہ عرب امارات واقع کاروباری نول کشور کپور سے بھی
    نیرو مودی کی عیش،کانگریس نے نشانہ بنایا

    نیرو مودی کی عیش،کانگریس نے نشانہ بنایا

    Fri, 15 Mar 2019 21:51:35 
    کانگریس نے مفرور ہیرا تاجر نیرو مودی کو وطن واپس لانے میں ناکام رہنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کی آج ایک بار پھر سخت نکتہ چینی کی اور کہا کہ مرکزی حکومت گہری نیند میں سوئی ہوئی ہے اور مجرم عیش کی زندگی گذاررہا ہے۔کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی کرکے غائب ہوجانے والا ہیرا تاجر کھلے عام کاروبار کررہا ہے جب کہ مود
    کرناٹک میں کانگریس کیلئے 20اور جے ڈی ایس کیلئے 8سیٹوں کو قطعیت ، اتر کنڑا سے جے ڈی ایس امیدوار لڑیں گے الیکشن

    کرناٹک میں کانگریس کیلئے 20اور جے ڈی ایس کیلئے 8سیٹوں کو قطعیت ، اتر کنڑا سے جے ڈی ایس امیدوار لڑیں گے الیکشن

    Thu, 14 Mar 2019 04:13:51 
    کانگریس 20اور جے ڈی ایس 8سیٹوں پر انتخابات لڑیں گی۔ کیرلا کے کوچن میں اے آئی سی سی صدر راہول گاندھی سے ملاقات کے بعد جے ڈی ایس کے قومی جنرل سکریٹری دانش علی نے یہ بات بتائی۔ اس طرح ٹمکور سیٹ بھی جے ڈی ایس کو دے دی گئی ۔ قبل ازیں کہا گیا تھا کہ ٹمکور سمیت تما م موجودہ کانگریس نمائندگی والی سیٹیں جے ڈی ایس کو نہیں دی جائیں گی ۔