ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    پانی کی تشفی بخش فراہمی کے لیے کمشنر فوزیہ ترنم سے شہریان کی نمائیندگی

    پانی کی تشفی بخش فراہمی کے لیے کمشنر فوزیہ ترنم سے شہریان کی نمائیندگی

    Tue, 26 Mar 2019 21:22:51 
    شہرگلبرگہ کے مختلف علاقوں میں ان دنوں پینے کے پانی کی شدید قلت محسوس کی جارہی ہے۔ مختلف محلہ جات میں پانی کے حصول کے لئے مختلف قسم کے پاپڑ بیلنے پڑ رہے ہیں ۔پانی کے حصول کے لئے روزانہ کافی روپئے خرچ کرنے پڑ رہے ہیں ۔ لیکن متوس درجہ کے خاندانوں اور غریب عوام کے لئے پیسہ خرچ کرکے پانی حاسل کرنا بھی بہت مشکل ہوگیا ہے
    اپنی ہی پارٹی کو سنگین دھمکی: میرا ٹکٹ کٹا تو بی جے پی کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا: اگروال

    اپنی ہی پارٹی کو سنگین دھمکی: میرا ٹکٹ کٹا تو بی جے پی کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا: اگروال

    Tue, 26 Mar 2019 21:08:46 
    لوک سبھا کے گزشتہ انتخابات میں رائے بریلی سے بی جے پی کے امیدوار رہے اجے اگروال نے پارٹی کے قومی صدر امت شاہ کو خط لکھ کر آگاہ کیا ہے کہ اگر اس دفعہ ان کا ٹکٹ کاٹا گیا تو پارٹی کوان کی برادری کے اشتعال کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اگروال نے شاہ کو پیر کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی نے اترپردیش کی تین سیٹوں پر ’ویشیہ‘ سماج کے امیدوار اتارے تھے ،جبکہ آبادی کے حساب سے اس ب
    میگھالیہ کے غار میں چونا۔پتھر کے ڈھیر سے لگ سکتا ہے سیلاب، خشک کا اندازہ: مطالعہ

    میگھالیہ کے غار میں چونا۔پتھر کے ڈھیر سے لگ سکتا ہے سیلاب، خشک کا اندازہ: مطالعہ

    Tue, 26 Mar 2019 20:31:08 
    میگھالیہ کی ایک غار کے اندر اندر چونا۔پتھر کے ڈھیر نے موسمیاتی تبدیلی کے حل طلب راز کو جاننے میں مدد کی ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں غار کی چھت کے ٹپکاؤ سے فرش پر جمع ہوئے چونا۔پتھر کے کالم کی تل چھٹی (سٹلیگ مائٹ) سے ملک میں مان سون کے پیٹرن، خشک اور سیلاب کے بارے میں بہتر اندازہ لگایا جا سکتا ہے
    فرنیچر کی ایک دکان میں آگ لگنے سے دو بچوں کی موت

    فرنیچر کی ایک دکان میں آگ لگنے سے دو بچوں کی موت

    Tue, 26 Mar 2019 20:25:14 
    جنوب مشرقی دہلی کے شاہین باغ کے ابو فضل انکلیو میں فرنیچر کی ایک دکان میں آگ لگنے سے دو بچوں کی موت ہو گئی۔پولیس نے بتایا کہ چھ سالہ ایک لڑکے اور سات سالہ ایک لڑکی کی جل کر ہلاک ہو گئے۔پولیس کے ایک سینئر افسر نے کہاکہ یہ ایک چار منزلہ عمارت ہے،مرنے والوں کے لواحقین اوپر رہتا تھا اور فرنیچر کی دکان تہ خانے میں تھی
    وی وی پیٹ مشین کے تعلق سے عدالت اعلیٰ نے الیکشن کمیشن سے مانگا جواب 

    وی وی پیٹ مشین کے تعلق سے عدالت اعلیٰ نے الیکشن کمیشن سے مانگا جواب 

    Tue, 26 Mar 2019 00:39:05 
    سپریم کورٹ نے آج الیکشن کمیشن کوہدایت دی کہ 28مارچ تک سیمپلس کی تعدا د میں اضافہ کرے بارے میں جواب داخل کیاجائے اور فی اسمبلی حلقہ وی وی پی اے ٹی مشینوں کی تعداد میں اضافہ کے امکانات پر اظہار خیال کیاجائے ۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی اور جسٹس دیپک مشرا پر مشتمل سپریم کورٹد کی بنچ نے انتخابی کمیٹی کو 28مارچ 4مارچ بجے شام تک مہلت دیتے ہوئے ہدایت دی کہ وہ بتائیں کہ آیارائے دہندگان کاغذی دجانچ مشینوں کی تعد
    الیکشن جیتنے پر کانگریس کا اعلان ، غریب خاندان کو ملے گا سالانہ 72 ہزار روپئے 

    الیکشن جیتنے پر کانگریس کا اعلان ، غریب خاندان کو ملے گا سالانہ 72 ہزار روپئے 

    Tue, 26 Mar 2019 00:27:31 
    ایک زبردست انتخابی تیقن دیتے ہوئے صدر کانگریس راہول گاندھی نے آج اعلان کیاکہ غریب ترین زمرہ سے تعلق رکھنے والوں کو فی کس 72,000روپئے سالانہ اقل ترین أجرت دی جائے گی بشرطیکہ ان کی پارٹی برسراقتدار آجائے ۔ نئی دہلی میں منعقد ہ ایک پریس کانفرنس میں یہ اعلان کرتے ہوئے کہاکہ 5کروڑ خاندان اور 25کروڑ افراد اس اسکیم سے راست مستفید ہوں گے ۔ انہوں نے کہاکہ غریب پر فیصلہ کن حملہ کاآغاز ہوچکاہے ، ہم ملک سے غر
    چند غیرمنظم اورغیرتسلیم شدہ سیاسی جماعت کے امیدواروں کی رٹرننگ آفس میں دھکا مکی

    چند غیرمنظم اورغیرتسلیم شدہ سیاسی جماعت کے امیدواروں کی رٹرننگ آفس میں دھکا مکی

    Mon, 25 Mar 2019 22:17:11 
    جموں وکشمیرنیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر بھیم سنگھ نے، جو جموں میں رٹرننگ آفسر کے آفس پر اپنا پرچہ نامزدگی داخل کرنے کیلئے انتظار میں کھڑے تھے، چیف الیکشن کمشنر پر زور دیا کہ وہ فوری طورپر اس بات کو یقینی بنائیں کہ غیرمطلوبہ اور غیر پسندیدہ عناصر رٹرننگ آفس کی ساکھ کو نقصان نہ پہنچا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ رٹرننگ افسر نے کچھ تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں (کانگریس ، پنتھرس پارٹی وغیرہ)کے سینئر
    کلیان سنگھ نے آئینی عہدے کاوقارمجروح کیا، کانگریس نے گورنرسے استعفیٰ طلب کیا

    کلیان سنگھ نے آئینی عہدے کاوقارمجروح کیا، کانگریس نے گورنرسے استعفیٰ طلب کیا

    Mon, 25 Mar 2019 22:10:35 
    کانگریس نے راجستھا ن کے گورنر کلیان سنگھ پر آئینی وقار کی توہین کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج ان کے استعفیٰ کا مطالبہ کیاہے۔کانگریس کے میڈیا انچارج رندیپ سنگھ سرجے والا نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب میں کہا کہ مسٹر سنگھ نے بی جے پی کے سلسلے میں دئے گئے ایک بیان سے گورنر کے عہدہ کا وقار مجروح کیا ہے۔ انہوں نے آئین کا وقار مجروح کیا ہے
    پرینکا گاندھی رام مندر کی تعمیر کا وعدہ کریں، اجودھیادورے سے قبل پجاری ستیندرداس کامطالبہ

    پرینکا گاندھی رام مندر کی تعمیر کا وعدہ کریں، اجودھیادورے سے قبل پجاری ستیندرداس کامطالبہ

    Mon, 25 Mar 2019 21:25:27 
    مشرقی اتر پردیش میں کانگریس کی انچارج بننے کے بعد سے پرینکا گاندھی مسلسل سرگرم ہیں۔پہلے انہوں نے الہ آبادسے وارانسی کا دورہ کیا اور اب 27 مارچ کو وہ ایودھیاجائیں گی۔ پرینکا گاندھی کے اس دورے کو سیاسی بتاتے ہوئے رام جنم بھومی مندر کے پجاری ستیندرداس نے کہا ہے کہ یہ سب صرف سیاست سے متاثرہے۔ آپ کو بتا دیں کہ اس دورے پر پرینکا گاندھی ہنومان گڑھی میں پوجابھی کریں گی