Fri, 21 Oct 2016 19:02:43
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی،نظامت فاصلاتی تعلیم کی جانب سے تعلیمی سال 2016-17 کے لیے مختلف کورسوں میں داخلے جاری ہے۔
View more
Fri, 21 Oct 2016 18:59:43
آر ایس ایس کے ایک کارکن کے قتل کے بعد ریاست کی کانگریس حکومت پر حملہ تیز کرتے ہوئے بی جے پی نے آج گورنروجبھائی والا کو ایک پٹیشن سونپی اور پارٹی اور آر ایس ایس کارکنوں کی ہلاکتوں کی این آئی اے سے تحقیقات کرانے کامطالبہ کیا۔پارٹی نے اس قتل کیلئے ’’جہادیوں ‘‘اورمارکسوادیوں کے درمیان ’’ساز باز‘‘کومجرم قراردیاہے بی جے پی کی ریاستی یونٹ کے صدر بی ایس یدی یورپا اور اپوزیشن کے لیڈر جگدیش شیٹٹار کی قیادت
View more
Wed, 19 Oct 2016 19:32:56
اتراکھنڈ کے چمولی ضلع میں مانا کے پاس آج صبح ہندوستانی فضائیہ کے ایم آئی -17 ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ ہوئی۔اعلیٰ سطحی پولیس ذرائع نے بتایا کہ مانا کے پاس گھستولی ہیلی پیڈ پر ہوئی کریش لینڈنگ کے وقت ہیلی کاپٹر میں عملہ کے ارکان سمیت 14-15 افراد سوار تھے۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 19:31:08
سپتال میں آگ لگنے کے واقعہ میں ایک اور زخمی کی موت ہو جانے سے مہلوکین کی تعداد بڑھ کر 21ہو گئی ہے۔زخمی خاتون کا یہاں آل انڈیا انسٹیٹیوٹ میں علاج کیا جا رہا تھا۔ایمس-بھونیشور کے ترجمان نے بتایا کہ زخمی کی شناخت جانکیبلا ہ کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 19:24:47
سوراشٹر کرکٹ یونین(ایس سی اے)نے وزیر اعظم نریندر مودی کو یہاں کے میدان پر ہونے والے پہلے ٹیسٹ کرکٹ میچ کیلئے مدعوکیاہے۔بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کھاڈیری میں واقع ایس سی اے اسٹیڈیم میں نو سے 13نومبر کے درمیان کھیلا جائے گا۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 19:21:13
دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار گنجان مسلم آبادی والے شہر مالیگاؤں کے ساکن جاوید احمد کو آج بالآخیر تلوجہ سینٹرل جیل سے رہائی نصیب ہوئی جس کے بعد اس نے اس کے والد کے ہمراہ اسے ہر موڑ پر قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء
View more
Wed, 19 Oct 2016 19:15:59
مولاناآزادنیشنل اردویونیورسٹی کے مرکز برائے یوجی سی نیٹ کوچنگ کے زیراہتمام یوجی سی نیٹ کوچنگ کلاسس کا 7؍نومبر 2016 سے انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 19:14:22
چیف الیکشن کمشنر(سی ای سی)نسیم زیدی نے آج کہا کہ سیکورٹی فورسز اور ریاستوں کی مشینری کی جانب سے مہیا کرائی جانے والی اطلاعات کی بنیاد پر الیکشن کمیشن اتر پردیش، پنجاب، گوا، منی پور اور اتراکھنڈ میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کی تاریخیں طے کرے گا۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 19:09:23
ایک تبصرہ کو لے کر وضاحت کیلئے سپریم کورٹ کی طرف سے طلب کئے گئے جسٹس مارکنڈے کاٹجو نے کہا کہ وہ ایسا کرنے کیلئے تیار ہیں لیکن چاہتے ہیں کہ عدالت عالیہ اس بارے میں غور کرے کہ کیا آئین کا آرٹیکل 124انہیں عدالت کے سامنے پیش ہونے سے روکتا تو نہیں ہے۔سپریم کورٹ نے دو دن پہلے کاٹجو کو ان کی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy