ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    اردو یونیورسٹی میں یوجی سی نیٹ کوچنگ

    اردو یونیورسٹی میں یوجی سی نیٹ کوچنگ

    Wed, 19 Oct 2016 19:15:59 
    مولاناآزادنیشنل اردویونیورسٹی کے مرکز برائے یوجی سی نیٹ کوچنگ کے زیراہتمام یوجی سی نیٹ کوچنگ کلاسس کا 7؍نومبر 2016 سے انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔
    سیکورٹی فورسز کی اطلاعات کی بنیاد پر طے ہوں گی پانچ ریاستوں کے انتخابات کی تاریخ:سی ای سی

    سیکورٹی فورسز کی اطلاعات کی بنیاد پر طے ہوں گی پانچ ریاستوں کے انتخابات کی تاریخ:سی ای سی

    Wed, 19 Oct 2016 19:14:22 
    چیف الیکشن کمشنر(سی ای سی)نسیم زیدی نے آج کہا کہ سیکورٹی فورسز اور ریاستوں کی مشینری کی جانب سے مہیا کرائی جانے والی اطلاعات کی بنیاد پر الیکشن کمیشن اتر پردیش، پنجاب، گوا، منی پور اور اتراکھنڈ میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کی تاریخیں طے کرے گا۔
    عدالت عظمیٰ میں پیش ہونے کو تیار، لیکن کیا میں ایسا کر سکتا ہوں: کاٹجو

    عدالت عظمیٰ میں پیش ہونے کو تیار، لیکن کیا میں ایسا کر سکتا ہوں: کاٹجو

    Wed, 19 Oct 2016 19:09:23 
    ایک تبصرہ کو لے کر وضاحت کیلئے سپریم کورٹ کی طرف سے طلب کئے گئے جسٹس مارکنڈے کاٹجو نے کہا کہ وہ ایسا کرنے کیلئے تیار ہیں لیکن چاہتے ہیں کہ عدالت عالیہ اس بارے میں غور کرے کہ کیا آئین کا آرٹیکل 124انہیں عدالت کے سامنے پیش ہونے سے روکتا تو نہیں ہے۔سپریم کورٹ نے دو دن پہلے کاٹجو کو ان کی
    مسلمان اپنی بے حسی اور غفلت کے باعث نصرتِ خداوندی سے محروم

    مسلمان اپنی بے حسی اور غفلت کے باعث نصرتِ خداوندی سے محروم

    Wed, 19 Oct 2016 19:06:59 
    مسلمان اپنی بے عملی بے جا اسراف اور برائیوں سے رغبت کے سبب بے خبر غافل اور مجرم قوم بنتے جارہے ہیں ۔ ایسی قوموں کو اللہ کی نصرت نہیں آتی ، غافلوں کو تھپک تھپک کر سلایا جاتا ہے ، اب بھی وقت ہے کہ ہم دین سے جُڑ جائیں ، اپنے اعمال اور اخلاق سے خیرامت ہونے کا ثبوت دیں، بے حسی کے باعث ہم اللہ کی نصرت کے کس طرح مستحق بن سکتے ہیں ،
    ’شریعت اسلامی میں تبدیلی کاکسی کوکوئی حق نہیں‘

    ’شریعت اسلامی میں تبدیلی کاکسی کوکوئی حق نہیں‘

    Wed, 19 Oct 2016 19:00:57 
    یونیفارم سول کوڈکے نفاذکی کوششوں اورمسلم پرسنل لاء میں مداخلت کے پیش نظرآل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈپورے ملک میں دستخطی مہم چلارہاہے۔بورڈکے صدرمولاناسیدرابع حسنی ندوی نے تمام مسلمان مردوں اورعورتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس دستخطی مہم میں پوری تندہی کے ساتھ حصہ لیں
    لاء کمیشن کے سوالنامہ پرمسلم علاقوں میں رائے شماری کی کوشش

    لاء کمیشن کے سوالنامہ پرمسلم علاقوں میں رائے شماری کی کوشش

    Wed, 19 Oct 2016 18:52:51 
    دہلی کے مسلم اکثریتی علاقہ شاہین باغ سے اطلاع ملی ہے کہ سرکاری اسکولوں میں طلبہ وطالبات کے والدین سے لاء کمیشن کے سوالنامہ پرگمراہ کرکے اورپٹی پڑھاکررائے لی جارہی ہے۔واضح ہوکہ مسلمانوں کی تمام نمائندہ تنظیموں نے اس سوالنامہ کے بائیکاٹ کااعلان کیاہے اوراسے بدنیتی پرمحمول بتایاہے ۔
    بی جے پی نے گوا حکومت کے خلاف کانگریس کی چارج شیٹ کومستردکیا

    بی جے پی نے گوا حکومت کے خلاف کانگریس کی چارج شیٹ کومستردکیا

    Wed, 19 Oct 2016 18:48:32 
    گوا میں بی جے پی کی قیادت والی حکومت کے خلاف کانگریس کی طرف سے جاری سیاسی’’چارج شیٹ‘‘پر گوا میں ملی جلی رائے آئی ہے۔
    اندر لوک قبرستان کا معاملہ فوری طور پر حل کرے کیجریوال سرکار!

    اندر لوک قبرستان کا معاملہ فوری طور پر حل کرے کیجریوال سرکار!

    Wed, 19 Oct 2016 18:45:19 
    اندر لوک قبرستان کیلئے زمین الاٹ کرنے میں کیجریوال سرکار کے ذریعہ کی جارہی تاخیر پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے آج فتح پوری مسجد کے نائب شاہی امام مولانا محمد معظم احمد نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہاہے کہ کیجریوال سرکار نے اب تک کوئی ایسا ٹھوس قدم نہیں اٹھایا ہے جس سے اس پر یقین کیا جاسکے اور یہ بات کہی جاسکے
    ’تو آرایس ایس کے لوگوں کو سرحد پر بھیجا جائے‘

    ’تو آرایس ایس کے لوگوں کو سرحد پر بھیجا جائے‘

    Wed, 19 Oct 2016 18:24:03 
    کانگریس نے وزیر دفاع منوہر پاریکر طرف پاکستان کے مقبوضہ کشمیرمیں فوج کے نشانہ حملے کا کریڈٹ آر ایس ایس کو دیئے جانے پر طنز کرتے ہوئے آج کہا کہ اگرایسا ہے توسرحدپر فوجیوں کے بجائے سنگھ کے لوگوں کو تعینات کیا جائے۔