Tue, 25 Oct 2016 19:00:26
سپریم کورٹ نے آج واضح کیاکہ وہ اس وقت ہندوتو یا اس کے مطلب سے جڑے مسئلہ پر غور نہیں کرے گا۔عدالت نے یہ بھی کہا کہ وہ اس مسئلے پر1995کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نہ تونظر ثانی کرے گا اور نہ ہی ہندوتو یا مذہب کے پہلوپرغورکرے گا۔
View more
Mon, 24 Oct 2016 19:55:30
ہندوستان نے آج بحرین سے کہا کہ پاکستان کی زمین سے اٹھنے والی دہشت گردی سنگین تشویش کا سبب بنی ہوئی ہے اورسرحد پار سے مل رہی حمایت جموں کشمیر میں موجودہ بدامنی کی وجہ ہے۔
View more
Mon, 24 Oct 2016 19:49:12
دہلی ہائی کورٹ میں دائر ایک مفاد عامہ کی عرضی میں وزراء ، ارکان پارلیمنٹ اور اسمبلی ممبران کے اپنی اپنی پارٹی کیلئے انتخابی مہم میں حصہ لینے کی روایت پر سوال اٹھائے گئے ہیں۔
View more
Mon, 24 Oct 2016 19:33:01
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ پنجاب یونیورسٹی میں ایک اہم ذمہ داری سنبھال سکتے ہیں جہاں سے انہوں نے معاشیات میں ماسٹرز کی پڑھائی پوری کی تھی۔یونیورسٹی نے انہیں یہ ذمہ داری سنبھالنے کی پیشکش کی تھی
View more
Mon, 24 Oct 2016 19:28:52
آندھرا پردیش اڑیسہ سرحد پر آج سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں دو سب سے سنیئر ماؤنوازگجرلا روی اور چلپت سمیت21ماؤنواز مارے گئے۔اسے اس علاقے میں نکسلیوں کے لئے ایک بہت بڑا جھٹکا مانا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 24 Oct 2016 19:25:55
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے آج کہا کہ ریاست میں ہم آہنگی بگاڑنے کی سازش رچی جا رہی ہے اور انہوں نے لوگوں سے اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کرنے والوں کوبرداشت نہیں کرنے کااعلان کیا۔انہوں نے یہاں ایک پروگرام میں کہاکہ انتظامیہ آپ کے ساتھ ہے۔
View more
Mon, 24 Oct 2016 19:19:55
شہر ناگپور میں لاء کمیشن کے سوالنامہ کا بائیکاٹ کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی تائید و حمایت میں دستخطی مہم بڑے ہی جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے، اس کے لئے شہر کے تمام جنکشنوں اور محلوں میں کیمپ لگائے گئے ہیں ،جس میں مردوخواتین سبھی نہایت جوش و خروش کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں۔
View more
Mon, 24 Oct 2016 19:15:07
سپریم کورٹ بہار کی معطل جے ڈی یو رکن اسمبلی کے بیٹے راکیش رنجن عرف راکی یادو کی گاڑی کو12ویں کلاس کے طالب علم کی مبینہ طور پر گولی مار کر قتل کیس میں ممبر اسمبلی بیٹے کو ضمانت دینے کے پٹنہ ہائی عدالت کے فیصلے کے خلاف ریاستی حکومت کی اپیل پر سماعت کیلئے آج راضی ہوگیا۔
View more
Mon, 24 Oct 2016 19:09:00
مونا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں شعبہ ترسیل عامہ و صحافت کے زیر اہتمام قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (این سی پی یوایل) نئی دہلی کے اشتراک سے ’’تلنگانہ اوراطراف و اکناف کے کارگزار اردو صحافیوں کی صلاحیتوں کا فروغ ‘‘ کے زیر عنوان 5 روزہ تربیتی ورکشاپ کا 3 تا 7؍ دسمبر 2016 انعقاد عمل میں آرہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy