Sun, 30 Oct 2016 18:38:27
ایرانی پاسداران انقلاب کے ڈپٹی چیف جنرل حسین سلامی نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ عراق میں جاری لڑائی میں ایرانی فورسز محاذ جنگ پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور حالات کو باریک بینی سے مانیٹر کر رہی ہیں۔
View more
Sun, 30 Oct 2016 18:17:39
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ مغربی ملکوں کی طرف سے ترکی میں سزائے موت کی بحالی کی کوششوں پر تنقید کی کوئی حیثیت نہیں۔
View more
Sat, 29 Oct 2016 20:01:11
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو لکھے ایک خط میں کہا ہے کہ فوج کے جوانوں کو وہ سب کچھ ملناچاہئے جس کے وہ حق دار ہیں۔گاندھی نے اس خط میں لکھا کہ معذوروں کو دی جانے والی پنشن ہو،
View more
Sat, 29 Oct 2016 19:53:07
بہار کے گیا ضلع میں روڈ ریج کیس کے اہم ملزم راکی یادو نے سپریم کورٹ کی طرف سے ضمانت پر روک لگائے جانے کے بعدآج مقامی کورٹ میں سرینڈرکردیا۔
View more
Sat, 29 Oct 2016 19:47:58
جموں و کشمیر میں کنٹرول لائن کے قریب ماچھل سیکٹر میں پاکستانی فوج کی جانب سے کی گئی جنگ بندی کی خلاف ورزی میں آج بی ایس ایف کا ایک جوان شہید ہو گیا۔
View more
Sat, 29 Oct 2016 19:41:00
شہر کے گھاٹم پور علاقے سے سابق کانگریس رکن اسمبلی اور کانگریس حکومت میں وزیر رہے کنور شوناتھ سنگھ کا کل دل کا دورہ پڑنے سے گوالیار(مدھیہ پردیش)میں انتقال ہو گیا،وہ تقریباََ90سال کے تھے اور گزشتہ کافی عرصے سے بیمار چل رہے تھے۔
View more
Sat, 29 Oct 2016 19:34:02
کانپور سمیت پورے ملک میں ڈینگو و چکن گنیا و دیگر امراض کا قہر جاری ہے۔ ان امراض سے سینکڑوں موتیں ہو چکی ہیں۔ مرکزی و صوبائی حکومتوں کا صحت کا نظام فیل ہو چکا ہے ۔
View more
Sat, 29 Oct 2016 19:09:27
جموں و کشمیر میں کنٹرول لائن کے قریب پاکستانی فوجیوں کی جانب سے ہو رہی مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے درمیان وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج قوم کو اعتمادمیں لیا کہ سیکورٹی فورس سرحد پار سے ہو رہی فائرنگ کامناسب جواب دے رہی ہے اور ملک کسی کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy