Mon, 31 Oct 2016 18:53:18
سابق مرکزی وزیر ملند دیوڑا نے کہا ہے کہ راہل گاندھی کو جلد سے جلد کانگریس کا صدر بننا چاہیے کیونکہ اس بارے میں قیاس آرائی پارٹی اور کارکنوں کے حوصلے کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔مودی حکومت کے کام کاج کے بارے میں کانگریس لیڈر نے کہا،
View more
Mon, 31 Oct 2016 18:50:46
جموں کشمیر میں کنٹرول لائن کے قریب ماچھل سیکٹر میں پاکستان کی طرف سے کی گئی جنگ بندی کی خلاف ورزی میں شہید ہوئے جوان نتن سبھاش کولی کو ہزاروں گاؤں والوں نے آج پرنم آنکھوں سے الوداعی دی۔
View more
Mon, 31 Oct 2016 18:39:11
کشمیر میں حال میں شہریوں کے مارے جانے اور خودارادی کے حق کے اپنے مطالبات کی حمایت میں علیحدگی پسندوں کی جانب سے طلب کردہ ہڑتال کی وجہ سے آج مسلسل 115ویں دن بھی ریاست میں معمولات زندگی متاثر رہے ۔
View more
Mon, 31 Oct 2016 18:36:40
کارپوریٹ اور خزانہ کے مرکزی وزیر مملکت ارجن رام میگھوال نے ہندوستان ،پاکستان بین الاقوامی سرحد پر پہنچ کر فوج کے جوانوں کے ساتھ دیوالی منائی اور ان کا منہ میٹھا کر کے انہیں نیک خواہشات پیش کی ۔
View more
Mon, 31 Oct 2016 18:24:52
دیوالی کے پٹاخوں کا دھواں، نمی اور ہوا کا نام و نشان نہیں۔اس سب نے مل کر دہلی کی فضا کو انتہائی آلودہ کر دیا جس کی وجہ سے شہر میں کہرے کی موٹی پرت چھا گئی اور سانس کے ساتھ جسم میں داخل ہونے والی آلودگی کا عنصر خطرناک سطح پر پہنچ گیا ۔
View more
Mon, 31 Oct 2016 18:17:11
صدر پرنب مکھرجی اور نائب صدر حامد انصاری نے آج اندرا گاندھی کو ان کی 32ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا جبکہ راہل گاندھی نے24، اکبر روڈ سے صفدر جنگ روڈ تک مارچ کیا، جہاں ہندوستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم کا قتل ہوا تھا۔
View more
Mon, 31 Oct 2016 18:04:27
راجستھان میں دیوالی پر ہوئے حادثات میں 169افراد زخمی ہو گئے جس میں سے 48لوگ پھٹاخوں سے جھلس گئے ہیں۔اس دوران شہر میں 74مقامات پر آگ زنی کے واقعات پیش آئے ہیں لیکن جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
View more
Sun, 30 Oct 2016 19:17:32
فلمی دنیا میں جیمز بونڈ کا نام ان شہرہ آفاق کرداروں میں ہوتا ہے جو دنیا کو حادثات اور مصائب سے بچانے کی صلاحیت رکھتے ہیں مگر برطانوی انٹیلی جنس اداریایم آئی 6 کے سربراہ الیکس ینجر نے کہا ہے کہ 007 ایجنٹ برطانیہ کا جاسوس نہیں بن سکتا۔
View more
Sun, 30 Oct 2016 18:55:01
امام کعبہ اور حرمین شریفین کی نگراں کمیٹی کے چیئرمین الشیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں نے میزائل سے صرف مکہ معظمہ کو نشانہ بنانے کا سنگین جرم نہیں کیا کہ مکہ مکرمہ پرحملہ کرکے ڈیڑھ ارب مسلمانوں پر حملہ کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy