ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    بلندور تالاب کی صفائی کیلئے جولائی تک مہلت طلب

    بلندور تالاب کی صفائی کیلئے جولائی تک مہلت طلب

    Fri, 19 May 2017 01:31:04 
    شہر کے بلندور تالاب میں دن بدن حالات کے بگاڑ اور آلودگی کے بے قابو حدوں کو عبور کردئے جانے پر نینشل گرین ٹریبونل نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے محکمہئ ترقیات بنگلور کے افسران کو آڑے ہاتھوں لیااور اس سلسلے میں ایک شکایت درج کرتے ہوئے اس آلودگی کے ذمہ داروں کے خلاف از خود کارروائی کرنے کی پہل کی ہے۔ اس تالاب کے اردگرد اپارٹمنٹوں اور کامپلکسوں سے جو گندگی تالاب میں بہائی جاتی ہے اس پر روک لگانے کیل
    سابق وزیر سدیشور کے ٹھکانوں پر انکم ٹیکس کے چھاپے

    سابق وزیر سدیشور کے ٹھکانوں پر انکم ٹیکس کے چھاپے

    Fri, 19 May 2017 01:24:23 
    اب تک کانگریس کے مختلف لیڈروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کے ٹھکانوں پر دھاوے بولنے میں مصروف محکمہئ انکم ٹیکس کے افسران کی نگاہ آج ریاست کے ایک سرکردہ بی جے پی لیڈر پر بھی پڑ گئی۔ محکمہئ انکم ٹیکس نے آج صبح تملناڈو کی راجدھانی چنئی کے کمباکونم میں ایک اور بی جے پی لیڈر ڈنڈا پانی کے گھر پر بھی چھاپہ مارا، اوروہاں سے پانچ سو اور ہزار روپیوں کے ممنوعہ 45لاکھ روپیوں کے نوٹ ضبط کرلئے، اس کے فوری بعد ریاست
    جنتاکل کانکنی کمپنی کی غیر قانونی خام دھات کی کانکنی میں ملوث نہیں ہوں:کماراسوامی

    جنتاکل کانکنی کمپنی کی غیر قانونی خام دھات کی کانکنی میں ملوث نہیں ہوں:کماراسوامی

    Thu, 18 May 2017 01:33:31 
    کرناٹک کے سابق وزیراعلی و جنتادل سیکولر کے ریاستی صدر ایچ ڈی کمارا سوامی نے کہا ہے کہ وہ جنتاکل کانکنی کمپنی کی غیر قانونی خام دھات کی کانکنی میں ملوث نہیں ہیں اور ا ن کے خلاف الزامات سیاسی سازش ہے۔سوامی نے رائچور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے چوتھی ضمانت قبل از گرفتاری آج حاصل کی ہے اور ایس آئی ٹی میں ان کے خلاف 4ایف آئی آر درج کئے ہیں۔کمارا سوامی نے الزام لگایا کہ ان کے سیاسی حریفوں
    کلبرگی میں درجہ حرارت 42.9 ڈگری درج

    کلبرگی میں درجہ حرارت 42.9 ڈگری درج

    Thu, 18 May 2017 01:30:43 
    بنگلورکے محکمہ موسمیات کے دفتر کی جانب سے درج کردہ مشاہدات کے مطابق کرناٹک کے دور دراز کے بعض مقامات پر بارش ہوئی جب کہ ساحلی کرناٹک میں موسم خشک رہا۔کنکاپور میں 6' کے آر نگر میں 4' سری رنگاپٹنم ' مانڈیا میں فی کس 3' الکٹرانک سٹی ' انیکل ' چنا پٹنہ میں فی کس 2' میسورو ' کے آر ساگر میں فی کس ایک سنٹی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ شمالی کرناٹک کے دور دراز علاقوں میں اعظم ترین درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو
    5 تا 16/ جون ریاستی لیجسلیچر کا بقیہ بجٹ اجلاس

    5 تا 16/ جون ریاستی لیجسلیچر کا بقیہ بجٹ اجلاس

    Thu, 18 May 2017 01:19:12 
    ریاستی لیجسلیچر کا بقیہ بجٹ اجلاس 5/ سے 16جون تک طلب کیاگیا ہے۔ آج وزیر اعلیٰ سدرامیا کی صدارت میں منعقدہ کابینہ میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔ کابینہ میٹنگ کی تفصیلات سے میڈیا کو آگاہ کراتے ہوئے وزیر قانون وپارلیمانی امور ٹی بی جئے چندرا نے بتایاکہ بجٹ کا بقیہ اجلاس ودھان سودھا میں 5تا16/ جون مقرر ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ اکرما سکرما اسکیم کے تحت سائٹوں کو باقاعدگی دینے کیلئے درج فہرست طبقات کو پانچ
    مودی حکومت تمام محاذوں پر ناکام: سدرامیا

    مودی حکومت تمام محاذوں پر ناکام: سدرامیا

    Thu, 18 May 2017 01:05:05 
    وزیر اعلیٰ سدرامیا نے مرکز میں مودی حکومت کے تین سال کی تکمیل پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ اس حکومت نے ملک کے عوام سے جو وعدے کئے تھے ان کو پورا کرنے میں بری طر ح ناکام رہی ہے۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم مودی خاص طور پر کرناٹک کے ساتھ ہمیشہ سے سوتیلا رویہ رکھے ہوئے ہیں۔ ریاست کے سلگتے ہوئے مسائل کو سلجھانے میں مرکزی حکومت کو ناکام قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مودی ح
    بچوں کی سلامتی کے لئے اسکول بسوں میں تمام اصولوں پر عمل کیا جائے: اڈوپی کی ڈپٹی کمشنر کی ہدایت

    بچوں کی سلامتی کے لئے اسکول بسوں میں تمام اصولوں پر عمل کیا جائے: اڈوپی کی ڈپٹی کمشنر کی ہدایت

    Thu, 18 May 2017 01:04:39 
    بچوں کو لانے والی اسکول کی گاڑیوں کو چاہئے کہ وہ لازمی طور پر حکومت کے اصولوں پر عمل کریں تاکہ بچوں کی سلامتی اور سکیورٹی کو یقینی بنایا جاسکے۔ گاڑی مالکین ' ڈرائیورس اور تعلیمی اداروں کے لئے یہ لازمی ہے۔ڈپٹی کمشنر اڈوپی ضلع پرینکا میری فرانسیس نے یہ بات بتائی۔ انہوں نے گاڑی مالکین ' ڈرائیورس ' تعلیمی اداروں کے سربراہوں ' ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر' محکمہ تعلیم کے افسروں ' پولیس کے افسروں کے ساتھ ایک م
    شہرمیں منشیات کا کاروبار کرنے والے 4 افراد گرفتار

    شہرمیں منشیات کا کاروبار کرنے والے 4 افراد گرفتار

    Thu, 18 May 2017 00:58:58 
    سی سی بی پولیس نے منشیات کا کاروبار کرنے والے 4افراد بشمول نائیجیریا کے تین باشندوں اور ٹاملناڈو کے ایک شخص کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضہ سے 26لاکھ روپے مالیت کی ممنوعہ اشیاء کو ضبط کیا۔نارکوٹکس کے کاروبار میں آفریقی باشندوں کے ملوث ہونے پر کریک ڈاون جاری رکھتے ہوئے پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔پولیس نے ان کے قبضہ سے 92گرام امفاٹا مائن ' 101گرام مارفن ' 19موبائلس ' وزن کرنے والی مشین ' ایک اسکوٹر
    ریاست میں این ایس ایس اسکیم کو اسکولی سطح تک توسیع دینے کی تجویز

    ریاست میں این ایس ایس اسکیم کو اسکولی سطح تک توسیع دینے کی تجویز

    Thu, 18 May 2017 00:32:33 
    نیشنل سرویس اسکیم (این ایس ایس) جو ڈگری کے طلبہ کے لئے لازمی اور پی یو کے طلبہ کے لئے اختیاری بنائی گئی ہے 'کی ہائی اسکول کی سطح تک بھی توسیع کی جائے گی۔تجویز کے مطابق ریاست کا محکمہ امور نوجوانان اور محکمہ کھیل کود چاہتا ہے کہ این ایس ایس ہائی اسکول کے طلبہ کی تعلیم کا بھی حصہ بنے۔محکمہ تعلیم کو اس سلسلہ میں تجویز بھیجی گئی ہے اور حتمی فیصلہ کے لئے یہ اب ریاستی حکومت کے پاس ہے