ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    بہار: لوگوں نے پیٹ کر اتارااسسٹنٹ انسپکٹر کے سر سے عاشقی کابھوت، وپال گنج ضلع میں پولیس کی وردی کو داغدار کئے جانے کا معاملہ آیاسامنے 

    بہار: لوگوں نے پیٹ کر اتارااسسٹنٹ انسپکٹر کے سر سے عاشقی کابھوت، وپال گنج ضلع میں پولیس کی وردی کو داغدار کئے جانے کا معاملہ آیاسامنے 

    Sun, 14 May 2017 01:16:48 
    بہار کے گوپال گنج ضلع میں پولیس کی وردی کو داغدار کئے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک عاشق مزاج اسسٹنٹ انسپکٹر (ایس آئی) کو دیہاتیوں نے ایک خاتون کے گھر میں قابل اعتراض حالت میں پکڑا اور اس کی جم کر پٹائی کر دی۔ گوپال گنج کے پولس سپرنٹنڈنٹ نے ملزم ایس آئی کو فوری طورپرمعطل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق، کچائے کوٹ تھانہ میں ایس آئی کے عہدے پر تعینات پردیومن سنگھ سرسیا گاؤں میں واقع ایک خاتون کے گھر اک
    یس یس یل سی امتحانات میں بنگلور کے مسلم مینجمنٹ اسکولوں کے اچھے نتائج

    یس یس یل سی امتحانات میں بنگلور کے مسلم مینجمنٹ اسکولوں کے اچھے نتائج

    Sun, 14 May 2017 00:48:54 
    ہر طالب علم کے تعلیمی سفر میں ایک اہم اور اولین سنگ میل کی حیثیت کے حامل ایس ایس ایل سی امتحانات کے نتائج کا اعلان ہو چکا ہے۔سکینڈری ایجوکیشن بورڈ کی طرف سے سال 2017کیلئے منعقد یس یس یل سی امتحانات کے نتائج کا علان کردیا گیا ہے امتحانات میں مسلم طلباء وطالبات کی کامیابی بھی قابل تحسین ہے شہر بنگلور کے کئی ایک مسلم مینجمنٹ اسکولوں کے طلبا اچھے مارکس حا  صل کرکے کامیاب ہوئے ہیں۔ جامع مسجد بنگلورسٹی
    چار سال میں سدرامیا نے صرف غرور اور تکبر حاصل کیا:اننت کمار

    چار سال میں سدرامیا نے صرف غرور اور تکبر حاصل کیا:اننت کمار

    Sun, 14 May 2017 00:45:41 
    مرکزی وزیر برائے کیمیا وکھاد اننت کمار نے ریاست میں سدرامیا حکومت کے چار سال کی تکمیل پر کہا ہے کہ چار سال کے دوران غرور اور تکبر ہی سدرامیا کا حاصل رہا ہے۔ بدانتظامی اور لاپرواہی اس حکومت کا معمول بن چکی ہے۔ بی جے پی دفتر میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ریت مافیا سے لے کر ارکاوتی لے آؤٹ کی دھاندلیوں تک ہی سدرامیا حکومت کی ناکامیاں محدود نہیں ہیں، کرپشن اور بدانتظامیہ کیلئے کرنا
    ہمارے لئے اگلے انتخابات میں کرناٹک ہی برانڈ ہے، گجرات یا کسی اور ریاست کا ماڈل یہاں نہیں چلے گا: سدرامیا

    ہمارے لئے اگلے انتخابات میں کرناٹک ہی برانڈ ہے، گجرات یا کسی اور ریاست کا ماڈل یہاں نہیں چلے گا: سدرامیا

    Sun, 14 May 2017 00:42:02 
    ریاست میں کانگریس حکومت کے چار سال کی تکمیل اور پانچویں سال میں داخلہ کے سلسلے میں آج چترادرگہ میں محکمہئ سماجی بہبود اور دیگر سرکاری محکموں کی طرف سے گورنمنٹ سائنس کالج میدان میں زبردست جلسہئ عام منعقد کیاگیا، جس میں وزیر اعلیٰ سدرامیا سمیت کابینہ کے تقریباً تمام وزراء نے شرکت کی۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں سدرامیا نے کہاکہ بی جے پی کی طرح کانگریس کیلئے حکمرانی کاماڈل گجرات نہیں،بلکہ کرناٹک میں کان
    مرکیرہ میں غیر قانونی گائیوں کی نقل و حمل کے نام پر دو افراد گرفتار؛ پولس تھانہ کے باہر ہی شرپسندوں نے کیا گاڑی کو نذر آتش

    مرکیرہ میں غیر قانونی گائیوں کی نقل و حمل کے نام پر دو افراد گرفتار؛ پولس تھانہ کے باہر ہی شرپسندوں نے کیا گاڑی کو نذر آتش

    Sun, 14 May 2017 00:40:47 
    ضلع مرکیرہ کے  کوڈلیپیٹ کے نزدیک کچھ نامعلوم شرپسندوں نے لاری پر جانوروں کو لے جانے کے دوران پولس کے ذریعے پکڑواکر لاری کو نذر اتش کردیا، جبکہ پولس نے دعویٰ کیا ہے کہ  لاری پر غیر قانونی طور پر آٹھ جانوروں کو لے جایا جارہا تھا۔
    کار ٹرک کی ٹکر، 5 ہلاک ایک زخمی

    کار ٹرک کی ٹکر، 5 ہلاک ایک زخمی

    Sun, 14 May 2017 00:33:48 
    ایک کار  آج علی الصبح سامنے سے آرہے ٹرک سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں 5 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ مرنے والوں میں سے چار ایک ہی کنبہ کے ہیں۔ یہ حادثہ اس ضلع کے بسواکلیان تعلقہ کے سستاپورہ گاؤں کے نزدیک ہوا۔پولیس کے مطابق مرنے والوں کے نام میور چاولہ (34) دینال چاولہ(26) آرتی چاولہ (58) کیاب چاولہ (6) اور سنیل (26) ہیں۔ایک 2 سالہ لڑکے کو سنگین حالت میں حیدرآباد کے اپولو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہ
    چین کے خدشات کے درمیان مودی نے سری لنکا کو ہندوستان کے تعاون کی یقین دہانی کرائی 

    چین کے خدشات کے درمیان مودی نے سری لنکا کو ہندوستان کے تعاون کی یقین دہانی کرائی 

    Sat, 13 May 2017 02:49:54 
    وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سری لنکا کو اس کی قومی تعمیر کی کوشش میں ہندوستان کے مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے   ہوئے کہا کہ نئی دہلی اس کا دوست اور اتحادی رہے گا۔وزیر اعظم نے سری لنکا ئی شہریوں کی اقتصادی خوشحالی اور دوطرفہ  ترقیاتی تعاون کو گہرا بنانے پر زور دیا۔بین الاقوامی بیساکھ دیوس تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر اپنے خطاب میں مودی نے کہا کہ وہ مانتے ہیں کہ سماجی انصاف اور پائیدار عالمی ام
    ممتابنرجی نے پولیس کو الرٹ رہنے کو کہا

    ممتابنرجی نے پولیس کو الرٹ رہنے کو کہا

    Sat, 13 May 2017 02:47:46 
    مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے پولیس کو آج ایک سخت پیغام دیتے ہوئے اس کو الرٹ رہنے اور کسی کی طرف سے فرقہ وارانہ فسادات کرنے کی کوشش کرنے پر فوری کارروائی کرنے کی ہدایت دی ہے۔ممتا نے ہاؤ ڑہ میں ایک انتظامی اجلاس میں کہا کہ پولیس کو ہمیشہ الرٹ رہنا چاہیے اور ہر واقعہ پر نظر رکھنی چاہیے،کسی بھی معلومات کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے اور اس کی سچائی کی جانچ کرنی چاہیے۔زمینی سطح کی اطلاع اکٹھا ک
    سی آر پی ایف کے جوان نے خودکشی کی 

    سی آر پی ایف کے جوان نے خودکشی کی 

    Sat, 13 May 2017 02:41:27 
    چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ دھمتری ضلع میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے جوان نے خود کو گولی مار لی ہے۔نوجوان کے خود کشی کرنے کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل پایا ہے۔دھمتری ضلع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ منیش شرما نے آج میڈیا کو ٹیلی فون پر بتایا کہ ضلع کے نگری کے علاقے میں واقع میچکا گاؤں میں واقع سی آر پی ایف کے 211ویں بٹالین کے کیمپ میں کانسٹیبل جیون لال کلدیپ (38)نے اپنی سروس رائفل نے خود کو گولی مار لی ہے