ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    دیپم کی جانب سے تہواری رعایت سیل

    دیپم کی جانب سے تہواری رعایت سیل

    Mon, 31 Jul 2017 23:05:06 
    شہر میں کپڑوں کے ایک معروف شوروم دیپم سلک کی طرف سے معروف بنکر اور کاریگروں کی طرف سے تیار کردہ بہترین کلکشن ورمہالکشمی تہوار کیلئے منگوایا گیا ہے۔ہندوستان بھر کے ماہر بنکروں کی خدمات حاصل کرکے ہر سال دیپم کی طرف سے بہترین کلکشن تیار کروایاجاتاہے، اس کی طرف سے اپنے خریداروں کو پیش کی جانے والی ساڑیوں میں کانجی ورم ، اپڈڈا ، گڑوال، ٹسار ، مختلف ڈیزائنوں کی ایمبرائیڈری اور کاٹنس شامل ہیں۔ ہر موقع ک
    بزرگ بی جے پی لیڈر بی بی شیوپا فوت

    بزرگ بی جے پی لیڈر بی بی شیوپا فوت

    Mon, 31 Jul 2017 22:46:03 
    سینئر بی جے پی لیڈر اور سابق رکن اسمبلی بی بی شیوپا آج فوت ہوگئے۔ ریاستی بی جے پی صدر یڈیورپا کے سیاسی حریفوں میں شمار کئے جانے والے لنگایت طبقے کے لیڈر داونگیرے کے بی بی شیوپا آج فوت ہوگئے۔ ان کی آخری رسومات ہاسن ضلع کے سکلیشپور تعلقہ کے کمبر ہلی میں ایسٹیٹ میں کل ادا کی جائیں گی۔بتایاجاتاہے کہ شیوپا پندرہ دنوں سے بنگلور کے سگونا اسپتال میں کینسر کی شکایت کے سبب داخل تھے، ان کے تمام اعضا کے ناکار
    جنتادل (ایس) نے پارٹی امیدواروں کو بے مدت ٹال دیا

    جنتادل (ایس) نے پارٹی امیدواروں کو بے مدت ٹال دیا

    Mon, 31 Jul 2017 22:39:39 
    ریاستی جنتادل (ایس) نے آنے والے اسمبلی انتخابات کیلئے اپنے امیدواروں کی فہرست کو قطعیت دینے کے عمل کو ٹال دیاہے۔ حالانکہ سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی جنتادل (ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے رواں ماہ پارٹی امیدواروں کی فہرست جاری کرنے کا اعلان کیا تھا ، لیکن بعض حلقوں میں آنے والے دنوں میں بدلنے والے سیاسی حالات کے انتظار میں پارٹی نے امیدواروں کی فہرست کو مزید کچھ دنوں کیلئے ٹال دیا ہے۔ بتایاجاتاہے کہ
    گؤ رکشکوں کے حملوں کے خلاف آج سے ملک گیر مہم

    گؤ رکشکوں کے حملوں کے خلاف آج سے ملک گیر مہم

    Mon, 31 Jul 2017 22:36:40 
    گؤ رکشکوں کی طرف سے ملک بھر میں کئے جارہے حملوں اور گائے کی حفاظت کی آڑ میں اقلیتوں اور دلتوں پر مبینہ حملوں اور بھیڑ میں ان لوگوں کو جان سے ماردینے کے واقعات کی مذمت کیلئے سوشیل ڈیموکریٹ پارٹی آف انڈیا کی طرف سے کل سے ملک بھر میں مذمتی مہم شروع کی جارہی ہے۔ یہ بات آج اس پارٹی کے سکریٹری اکرم حسن نے بتائی۔ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ گؤ رکشکوں نے ملک میں نراج قائم کردیا ہے
    یڈیورپا کو حاشیہ پررکھنے بی جے پی کا ماسٹر پلان

    یڈیورپا کو حاشیہ پررکھنے بی جے پی کا ماسٹر پلان

    Mon, 31 Jul 2017 22:32:17 
    آنے والے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو اس بار 150 سیٹوں پر کامیابی سے ہمکنار کرنے کیلئے ہمہ وقت مستعد رہنے والے یڈیورپا کی امیدوں پر غالباً بی جے پی کے سرکردہ قائدین پانی پھیرنے کی تیاری خود ہی کرنے لگے ہیں، کیونکہ رشوت ستانی اور دیگر مقدمات میں گھرے یڈیورپا کو آنے والے اسمبلی انتخابات کے بعد وزیر اعلیٰ کی کرسی سے محروم کرنے کیلئے ریاستی بی جے پی میں ابھی سے ماسٹر پلان تیار ہوچکا ہے
    لنگایت فرقہ کو علیحدہ مذہب کے درجہ کی حمایت

    لنگایت فرقہ کو علیحدہ مذہب کے درجہ کی حمایت

    Mon, 31 Jul 2017 21:14:38 
    ریاستی وزیر برائے آبی وسائل اور لنگایت فرقہ کے طاقتور لیڈر ایم بی پاٹل نے لنگایت طبقے کو علیحدہ مذہب کا درجہ دینے کی موافقت کرتے ہوئے کہاکہ کسی مخصوص لنگایت طبقے کو مذہب کے درجے کی مانگ کی بجائے لنگایت کے نام سے جتنے بھی زمرے ہیں ان تمام کو متحد کرکے ان کیلئے ایک علیحدہ مذہب کا درجہ طلب کیا جائے ۔ آل انڈیا لنگایت مہاسبا کے سبب شامنور شیوشنکرپا کو لکھے گئے مکتوب میں انہوں نے کہا کہ لنگایت فرقہ کے ک
    محکمۂ دفاع کی 36ایکڑ زمین بی بی ایم پی حاصل کرے گی:کمشنر

    محکمۂ دفاع کی 36ایکڑ زمین بی بی ایم پی حاصل کرے گی:کمشنر

    Mon, 31 Jul 2017 21:03:38 
    شہر کے مختلف علاقوں میں محکمۂ دفاع کی طرف سے حاصل کی گئی زمین کی وجہ سے مختلف انفرااسٹرکچر پراجکٹ اور عوامی سہولیات میں رکاوٹیں کھڑی ہوگئی ہیں، ان رکاوٹوں کو دور کرنے ریاستی حکومت اور برہت بنگلور مہانگر پالیکے محکمۂ دفاع کی مختلف یونٹوں سے مطلوبہ زمین کے عوض متبادل زمین دینے کیلئے معاہدہ کی پہل کرچکے ہیں۔ اس معاہدہ کے مطابق محکمۂ دفاع سے شہر کے قلبی علاقوں میں آنے والی 36 ایکڑ زمین بی بی ایم پی وا
    ملک میں بڑھتی ہوئی جارحیت اورہجوم تشدد کو اگر قابو میں نہ کیا گیا توملک کے حالات خراب ہوسکتے ہیں : جمعیۃ علماء مہاراشٹر کی مجلس عاملہ کا تأثر

    ملک میں بڑھتی ہوئی جارحیت اورہجوم تشدد کو اگر قابو میں نہ کیا گیا توملک کے حالات خراب ہوسکتے ہیں : جمعیۃ علماء مہاراشٹر کی مجلس عاملہ کا تأثر

    Mon, 31 Jul 2017 01:37:24 
    ماب لیچنگ(ہجوم کے ذریعہ بے گناہوں کا قتل)مسلمانوں اور دلتوں کو ہراساں کرنے کا نفسیاتی حربہ ہے،جمعیۃ علماء مہاراشٹر سیکولر اور انصاف پسند برادران وطن کو ساتھ لے کر اس کا مقابلہ کرے گی۔ان خیالات کا اظہار جمعیۃ علماء مہاراشٹر کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں شرکاء نے کیا ۔ جمعیۃ علماء مہاراشٹر کی مجلس عاملہ کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت حضرت مولانا مستقیم احسن اعظمی صاحب (صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹر)منعقد ہوا
    کانگریس میں راہل گاندھی کی چلتی نہیں ہے؟ پرشانت کشوراورراہل گاندھی میں ذہنی ہم آہنگی

    کانگریس میں راہل گاندھی کی چلتی نہیں ہے؟ پرشانت کشوراورراہل گاندھی میں ذہنی ہم آہنگی

    Sun, 30 Jul 2017 19:42:25 
    گجرات کے وزیراعلیٰ رہتے ہوئے نریندر مودی کے پالیسی سازبن کے پرشانت کشورنے انہیں وزیراعظم کی کرسی تک پہنچانے کے لیے حکمت عملی بنائی تھی۔پھرمودی شاہ سے ناراضگی ہوئی تو بہار میں نتیش کمار اور مہاگٹھ بندھن کے ساتھ کھڑے ہو کر بی جے پی کو چاروں خانے چت کرنے میں اپنا کردار اداکیا۔بعد میں یوپی اور پنجاب انتخابات میں کانگریس کے پالیسی ساز رہے پی کے آج کل کانگریس سے دورہیں