ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    کانگریس قیادت کو شیوکمار کی طرف سے کوئی رقم نہیں ملی: ووہرہ

    کانگریس قیادت کو شیوکمار کی طرف سے کوئی رقم نہیں ملی: ووہرہ

    Fri, 04 Aug 2017 21:23:48 
    آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے ان خبرو ں کی تردید کی ہے کہ ریاستی وزیر توانائی ڈی کے شیوکمار نے پارٹی کیلئے فنڈ روانہ کیا ہے۔ الیکٹرانک میڈیا کے بعض حلقوں میں اس دعوے پر کہ شیوکمار کی طرف سے اے آئی سی سی کو کروڑوں روپیوں کی رقم مہیا کرائی گئی ہے، اے آئی سی سی جنرل سکریٹری موتی لال ووہرہ نے سخت تردید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ٹی محکمہ کی طرف سے شیوکمار کے ٹھکانوں پر چھاپوں کے دوران ضبط شدہ دستاویزات ک
    شیوکمار غلط نہیں ہیں تو خوف کیوں؟: شٹر

    شیوکمار غلط نہیں ہیں تو خوف کیوں؟: شٹر

    Fri, 04 Aug 2017 21:17:43 
    ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر جگدیش شٹر نے کہاکہ وزیر توانائی شیوکمار کی رہائش گاہ اور دیگر ٹھکانوں پر انکم ٹیکس کے چھاپوں کا سیاسی حالات سے کچھ بھی لینا دینا نہیں ہے۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ڈی کے شیوکمار کو اگر اتنا یقین ہے کہ ان سے کوئی غلطی نہیں ہوئی ہے تو پھر انہیں اس قدر خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ انکم ٹیکس کے چھاپے کوئی نئی بات نہیں ہے
    وزیر اعظم کی ریاست کے اراکین پارلیمان سے تفصیلی گفتگو، فلاحی اسکیموں کی بڑے پیمانے پر تشہیر کی ہدایت

    وزیر اعظم کی ریاست کے اراکین پارلیمان سے تفصیلی گفتگو، فلاحی اسکیموں کی بڑے پیمانے پر تشہیر کی ہدایت

    Fri, 04 Aug 2017 21:13:25 
    آنے والے اسمبلی انتخابات میں کسی بھی حال میں کرناٹک کے اقتدار پر قبضہ کرنے کیلئے تیاریوں کا جائزہ لینے آج وزیر اعظم مودی نے دہلی میں کرناٹک میں بی جے پی کے اراکین پارلیمان کو ناشتہ کی دعوت پر مدعو کیا۔ اس میں ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا ، مرکزی وزراء اننت کمار ، ڈی وی سدانند گوڈا اور دیگر موجود تھے۔ بتایاجاتا ہے کہ میٹنگ کے دوران وزیر اعظم نے مرکزی حکومت کی مختلف فلاحی اسکیموں کی تشہیر کرن
    بی جے پی کا جواب دینے سدرامیا کی تیاری، پچھلی حکومت کے گھپلے منظر عام پر لانے کا فیصلہ

    بی جے پی کا جواب دینے سدرامیا کی تیاری، پچھلی حکومت کے گھپلے منظر عام پر لانے کا فیصلہ

    Fri, 04 Aug 2017 21:10:30 
    ڈی کے شیوکمار کے ٹھکانوں پر محکمۂ انکم ٹیکس کے چھاپوں سے پیدا شدہ صورتحال میں بی جے پی کے پروپگنڈہ کو ناکام کرنے کے سلسلے میں آج وزیر اعلیٰ سدرامیا نے اپنی کابینہ کے سینئر رفقاء کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی۔ شیوکمار کے گھر اور دیگر مقامات پر چھاپوں کی خبروں کو ملک بھر میں پھیلاکر ملک میں کانگریس کو بدنام کرنے کیلئے بی جے پی نے جو طریقۂ کار اپنایا ہے ، وزیر اعلیٰ نے اس کا جواب دینے واضح حکمت عملی اپنا
    انکم ٹیکس چھاپوں کے خلاف کانگریسیوں کا احتجاج جاری

    انکم ٹیکس چھاپوں کے خلاف کانگریسیوں کا احتجاج جاری

    Fri, 04 Aug 2017 21:06:37 
    وزیر توانائی ڈی کے شیوکمار کی رہائش گاہ پر انکم ٹیکس کے چھاپوں کی مذمت کرتے ہوئے آج بھی ریاست بھر میں کانگریسیوں کی طرف سے احتجاج جاری رہا۔شہر میں کے پی سی سی محکمۂ قانون وانسانی حقوق کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ آنند راؤ سرکل میں گاندھی مجسمہ کے روبرو کانگریس کارکنوں نے جمع ہوکر وزیر اعظم مودی ، بی جے پی صدر امیت شا اور دیگر کے خلاف نعرہ بازی کی۔ ان کارکنوں نے مرکزی حکومت کی طرف سے کانگریس ک
    درج فہرست طبقات کے ملازمین کو پرموشن میں ریزرویشن، پیر کو ریاستی کابینہ میں آر ڈی ننس کو منظوری متوقع

    درج فہرست طبقات کے ملازمین کو پرموشن میں ریزرویشن، پیر کو ریاستی کابینہ میں آر ڈی ننس کو منظوری متوقع

    Fri, 04 Aug 2017 21:02:18 
    درج فہرست ذاتوں اور قبائل کو ترقی میں ریزرویشن دینے پر سپریم کورٹ کی روک سے بچنے کیلئے ریاستی حکومت نے اس سلسلے میں ایک آر ڈی ننس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کی روشنی میں جن ملازمین کو ریزرویشن کے تحت ترقی دی جاچکی ہے، آر ڈی ننس کی رو سے ان کی ترقی واپس نہیں لی جاسکے گی۔ یہ بات آج ریاستی وزیر مالگذاری کاگوڈ تمپا نے کہی۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی قیادت میں قائم کابینہ ذیلی کمیٹی نے اس طرح کے
    ڈی کے شیوکمار کو وزارت سے نہیں ہٹایا جائے گا: سدرامیا

    ڈی کے شیوکمار کو وزارت سے نہیں ہٹایا جائے گا: سدرامیا

    Fri, 04 Aug 2017 20:22:56 
    وزیر اعلیٰ سدرامیا نے وزیر توانائی ڈی کے شیوکمار کی زبردست حمایت کرتے ہوئے انہیں وزارت سے برطرف کرنے بی جے پی کے مطالبہ کو یکسر مسترد کردیا اور کہاکہ شیوکمار کے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے کا بی جے پی کو کوئی اخلاقی حق نہیں ہے۔ اگر بی جے پی یہ سمجھتی ہے کہ شیوکمار کو مستعفی ہوجانا چاہئے تو پہلے یڈیورپا شیموگہ کی لوک سبھا رکنیت سے مستعفی ہوں اور مرکزی وزیر اننت کمار جن پر ہڈکو گھپلے کے الزامات ہیں ، عہد
    ڈی کے شیوکمار کے ٹھکانوں پر پھر آئی ٹی کا دھاوا

    ڈی کے شیوکمار کے ٹھکانوں پر پھر آئی ٹی کا دھاوا

    Fri, 04 Aug 2017 20:17:50 
    ریاستی وزیر توانائی ڈی کے شیوکمار کے گھر ، دفتر اور ان کے اقرباء کے ٹھکانوں پر محکمۂ انکم ٹیکس کا چھاپہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے، آج تیسرے دن بھی ان کے ہاں تلاشی مہم جاری رہی ، مختلف حلقوں میں دعوے کئے جارہے ہیں کہ ان کے پاس سے بہت ساری بے نامی جائیدادیں ، بیرون ممالک میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کے دستاویزات وغیرہ برآمد کئے گئے ۔ پچھلے 72 گھنٹوں سے محکمۂ انکم ٹیکس کے افسران پر مشتمل الگ ال
    بنگلور کے دیون ہلی انٹرنیشنل ایرپورٹ سے بنگلور کے مختلف مقامات کیلئے ہیلی کاپٹر ٹیکسی سروس؛ ایک گھنٹہ کے لئے 2500 روپیہ کرایہ

    بنگلور کے دیون ہلی انٹرنیشنل ایرپورٹ سے بنگلور کے مختلف مقامات کیلئے ہیلی کاپٹر ٹیکسی سروس؛ ایک گھنٹہ کے لئے 2500 روپیہ کرایہ

    Fri, 04 Aug 2017 20:02:25 
    عنقریب شہر کے دیون ہلی انٹرنیشنل ایرپورٹ میں ہیلی کاپٹر ٹیکسی خدمات شروع کی جائیں گی۔ جس کے استعمال سے شہریان ایرپورٹ تک آسانی سے پہنچ سکتے ہیں۔ یہ اعلان آج مرکزی وزیر مملکت برائے شہری ہوا بازی جینت سنہا نے کیا ۔آج صبح بنگلور انٹرنیشنل ایرپورٹ لمٹیڈ میں ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تمبی ایریشین نامی کمپنی کے اشتراک سے شہر میں ہیلی کاپٹر ٹیکسی خدمات شروع کی جارہی ہیں، آنے وال