Wed, 26 Jul 2017 18:52:52
پاکستان بھر میں آئل ٹینکرز کی ہڑتال بدھ کو تیسرے دن میں داخل ہو گئی ہے جس کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں میں ایندھن کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔پیر سے شروع ہونے والی ہڑتال کے باعث ملک بھر میں ہزاروں آئل ٹینکرز نے تیل کی ترسیل بند کر دی جس سے پیٹرول پمپس میں تیل کی دستیابی پر فرق پڑا۔تیل و گیس
View more
Wed, 26 Jul 2017 18:40:03
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعض امور میں غیر لچک دار رویے کے باعث ان کے قریبی ساتھی بھی ان سے خوش نہیں۔ آئے روز امریکی انتظامیہ میں رد وبدل کی خبریں آتی ہیں۔ کوئی عہدیدار صدر ٹرمپ سے اختلافات کے باعث رضاکارانہ طور پر مستعفی ہو رہا ہے اور کسی کو صدر خود عہدے سے ہٹا رہے ہیں۔ایسے
View more
Wed, 26 Jul 2017 18:31:10
کینیڈا میں ایک شہری کے بیک وقت 25خواتین کا شوہر ہونے کے انکشاف کے بعد مقامی عدالت نے اسے جیل بھیج دیا۔ مذکورہ عدالت نے ایک اور شخص کو بھی جیل کی سزا سنائی ہے جس نے پانچ
View more
Wed, 26 Jul 2017 18:23:20
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ مشرق وسطیٰ کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ صدر ٹرمپ نے یہ بات لبنانی وزیراعظم سعد حریری سے وائیٹ ہاؤس میں ہونے والی
View more
Wed, 26 Jul 2017 18:15:49
امریکا میں لاس اینجلس کے ہوائی اڈے پر حکام نے ایک برطانوی نوبیاہتا جوڑے کو 26گھنٹوں تک حراست میں رکھنے کے بعد واپس لندن روانہ کر دیا۔
View more
Wed, 26 Jul 2017 18:06:47
فلسطینی اتھارٹی کیسربراہ محمود عباس نے منگل کے روز باور کرایا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی تعاون اسی صورت میں بحال ہوسکتا ہے بشرطیکہ اسرائیل مسجد اقصیٰ پر 14جولائی کے بعد عاید کردہ تمام پابندیوں اور ناپسندیدہ اقدامات ختم کرے ورنہ تل ابیب کے ساتھ سیکیورٹی کے شعبے میں تعاون نہیں کیا جائے گا۔
View more
Wed, 26 Jul 2017 17:54:25
روس کی جانب سے شام میں سیف زونز کے اعلان کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ ماسکو نے رواں ماہ 9 جولائی کو شام کے جنوب مغربی حصے میں سیف زون پر عمل درآمد کا اعلان کیا جس میں تین صوبے السویداء، درعا اور القنیطرہ شامل ہیں۔ مذکورہ سیف زون کے معاہدے کی تفصیلات سامنے آنے سے پہلے ہی روس نے تیزی
View more
Wed, 26 Jul 2017 17:13:44
قطر نے عندیہ دیا ہے کہ اگر عرب ممالک کی طرف سے دوحہ کا بائیکاٹ جاری رہا تو وہ اس کے خلاف عالمی قانون سے رجوع کرسکتا ہے۔روسی ٹیلی ویژن سیبات کرتے ہوئے قطری وزیر دفاع خالد العطیہ
View more
Wed, 26 Jul 2017 17:08:48
امریکی فوج کی جنرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف فوٹیل نے گذشتہ روز جدہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہ نماؤں نے دو طرفہ عسکری امور، دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں باہمی تعاون، انتہا پسندی کی روک تھام اور خطے کے دیگر مسائل پر تفصیلی تبادلہ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy