Wed, 30 Aug 2017 21:29:01
عراقی فورسز ایک چھوٹے سے قصبے العبادیہ پر قبضہ کرنے کے لیے جنگ کر رہی ہیں جہاں تلعفر سے فرار ہونے والے داعش کے جنگجو اکھٹے ہو رہے ہیں۔ ایک عراقی عہدے دار نے اس لڑائی کا
View more
Wed, 30 Aug 2017 21:18:44
اتر پردیش کے گورکھپور میں بی آر ڈی میڈیکل کالج ہسپتال میں بچوں کی موت کا سلسلہ جاری ہے۔بچہ علاج محکمہ میں گزشتہ 72گھنٹوں میں 61بچوں کی موت ہوئی۔گزشتہ 48گھنٹوں کے دوران
View more
Wed, 30 Aug 2017 21:13:29
راجستھان کے جودھپور کے مشہور اممید ہسپتال کا ایک حیران کرنے والاایک ویڈیوسامنے آیاہے۔اس ویڈیو میں ڈاکٹرآپریشن ٹیبل پرپڑی بے چین مریض کوچھوڑکرایک دوسرے سے لڑ رہے
View more
Wed, 30 Aug 2017 20:51:42
مرکزی حکومت نے بدھ کو سپریم کورٹ کو مطلع کیا ہے کہ آدھارکو مرکزی حکومت کی مختلف اسکیموں سے جوڑنے کی آخری تاریخ بڑھاکر31دسمبرکردی گئی ہے۔
View more
Wed, 30 Aug 2017 20:40:41
سنندا پشکر کی موت کے معاملے میں ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کو سخت پھٹکارلگائی ہے۔کورٹ نے پولیس کو سخت لہجے میں کہا کہ تین سال سے زیادہ گزر جانے کے بعد بھی آپ لوگ کسی نتیجے پر
View more
Wed, 30 Aug 2017 20:32:31
مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کے انتخابی شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ طلبہ، صدر، نائب صدر، معتمد، شریک معتمد، خازن اور ایگزیکیٹو کمیٹی کے لیے 12/ ستمبر کو حق رائے
View more
Wed, 30 Aug 2017 20:28:49
سماجی کارکن انا ہزارے نے وزیراعظم مودی کو 1700 الفاظ پرمشتمل ایک طویل خط لکھ کرناراضگی ظاہرکی ہے۔انہوں نے کہا کہ 6 سال بعدبھی بدعنوانی کوروکنے والا ایک قانون بھی نافذ
View more
Wed, 30 Aug 2017 19:56:36
سری لنکا کے خلاف چوتھے ون ڈے کرکٹ میچ میں کل ہندوستانی ٹیم مسلسل چوتھی جیت درج کرنے کے ارادے سے اترے گی تو سب کی نظریں مہندر سنگھ دھونی پر لگی ہوں گی جو اس فارمیٹ میں 300واں میچ
View more
Wed, 30 Aug 2017 19:46:18
پاکستانی کرکٹر سہیل تنویر نے ویسٹ انڈیز میں جاری کریبیئن لیگ کے ایک میچ میں بارباڈوس ٹرائڈنٹس کے خلاف چار اووز میں صرف تین رنز کے عوض پانچ وکٹیں حاصل کی ہیں۔انھوں نے اپنے پہلے سپیل میں دو رنز کے عوض چار وکٹیں حاصل کی تھیں اور پھر اپنے سپیل کی آخری گیند پر انھوں نے اپنے ہی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy