Wed, 07 Dec 2016 20:35:02
ندوستان کے خلاف پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0.2سے پچھڑنے والی انگلینڈ کی ٹیم کے کپتان ایلسٹر کک کو لگتا ہے کہ ان کے کھلاڑیوں کو راج کوٹ میں پہلے ٹیسٹ کی کارکردگی کو دیکھنے کی ضرورت ہے جس میں انہوں نے مثبت کرکٹ کھیلا تھا اور میچ ڈرا کرایا تھا۔
View more
Wed, 07 Dec 2016 20:24:59
اعتماد سے لبریز ہندوستانی ٹیم کل سے انگلینڈ کے خلاف شروع ہو رہے چوتھے ٹیسٹ میں ایک اوراچھی جیت درج کرکے پانچ ٹیسٹ میچوں کی کرکٹ سیریز اپنے نام کرنے کے ارادے سے اترے گی۔
View more
Wed, 07 Dec 2016 20:07:27
نوواک جوکووچ اور ان کے کوچ بورس بیکر نے تین سیشن میں 6 گرینڈسلیم خطاب جیتنے کے بعد اب الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔جوکووچ نے کل فیس بک پر اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دونوں نے مل کر الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Wed, 07 Dec 2016 19:42:56
اپنی سر زمین پر کھیل رہی ہے ہندوستانی ہاکی ٹیم کل کینیڈا کے خلاف 11ویں ایف آئی ایچ جونیئر ورلڈ کپ میں اپنی مہم کا آغاز کرے گی تو اس کا ارادہ پندرہ سال سے خطاب نہیں جیتنے کاداغ دھونے کا ہوگا۔ہندوستان نے واحد جونیئر ورلڈ کپ 2001میں آسٹریلیا کے ہوبرٹ میں جیتا تھا۔اس ٹیم میں گگن اجیت سنگھ، دیپک ٹھاکر،
View more
Wed, 07 Dec 2016 19:35:14
مردوں کی قومی باکسنگ چمپئن شپ کل سے یہاں شروع ہوگی جس میں عالمی چمپئن شپ میڈلسٹ شیوا تھاپا اور دولت مشترکہ کھیلوں کے طلائی تمغہ فاتح منوج کمار جیسے باکسر اعلی ویٹ زمرے میں اتریں گے جبکہ نئے باکسر اپنی شناخت چھوڑنے کے ارادے سے اتریں گے۔
View more
Wed, 07 Dec 2016 19:27:45
ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے تیسرے اورچوتھے ٹسٹ کے درمیان ایک ہفتہ طویل وقفے کو اچھا بتاتے ہوئے کہا کہ اس سے ٹیم کو فائدہ ہوا ہے لیکن یہ بھی کہا کہ سیریزجیتنے کی طرف گامزن ان کی ٹیم کے پاؤں زمین پر ہی ہیں۔
View more
Wed, 07 Dec 2016 19:19:27
برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے کہا ہے کہ عرب خطے اور مغربی ممالک میں سکیورٹی سے متعلق خطرات بڑھ چکے ہیں۔ان سکیورٹی خطرات اور دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے یہ ضروری ہے کہ مل جل کر کام کیا جائے۔
View more
Wed, 07 Dec 2016 19:02:44
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ حکومت نے مدارس کی جیو ٹیگنگ کا عمل مکمل کرلیا ہے اور مدارس کے مالی وسائل کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔
View more
Wed, 07 Dec 2016 18:48:12
مالٹاہم جنس پرستی کے ”علاج“پرپابندی عائد کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا ہے۔ملک میں ہم جنس پرستی کے”علاج“پرپابندی عائد کرنے کے حوالے سے بل متفقہ طور پر منظور کر کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy