Tue, 08 Jul 2025 17:36:28
چھٹیاں منانے کے لیے امریکہ گئے حیدر آباد کے ایک کنبہ کے لیے زندگی کا آخری سفر ثابت ہوا۔ ایک خوفناک سڑک حادثے میں میاں بیوی اور اس کے دو معصوم بچوں کی موت ہو گئی۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ کار میں آگ لگنے کے بعد پورا کنبہ اس میں زندہ جل گیا۔ یہ دل دہلانے والا واقعہ گرین کاؤنٹی امریکہ کا ہے، جب پورا پریوار اٹلانٹا سے ڈلاس واپس ہو رہا تھا۔
View more
Sun, 06 Jul 2025 17:02:50
مریکی ریاست ٹیکساس کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش کے نتیجے میں آنے والے اچانک سیلاب نے خوفناک تباہی مچائی ہے، جس میں اب تک 50 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
View more
Sun, 06 Jul 2025 11:29:52
حماس کے نئے لیڈر عزالدین الحداد نے اسرائیل پر واضح کیا ہے کہ وہ اب جنگ بندی تجاویز قبول کرے ورنہ حماس نئی جنگ کے لیے تیار ہے۔
View more
Sat, 05 Jul 2025 13:12:19
امریکی ریاست ٹیکساس کے وسطی علاقے میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے اچانک اور زبردست سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ اطلاعات کے مطابق دریائے گواڈیلوپ کے کنارے واقع ایک نجی عیسائی سمر کیمپ ’’کیمپ مائسٹک‘‘ میں کم از کم 13 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 20 سے زائد بچے لاپتہ ہیں۔
View more
Sat, 05 Jul 2025 12:36:45
روس نے جمعہ کو یوکرین کی راجدھانی کیف پر جنگ کے آغاز سے اب تک کا سب سے شدید فضائی حملہ کیا، جس میں ڈرون اور میزائلوں کی لہر نے شہر کے متعدد اضلاع کو نشانہ بنایا۔ نیوز ایجنسی اے پی کے مطابق، اس حملے میں ایک شخص ہلاک اور کم از کم 26 افراد زخمی ہو گئے، جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ کیف کے میئر وٹالی کلیچکو نے بتایا کہ زخمیوں میں سے 14 کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 02 Jul 2025 22:47:03
:اسرائیلی افواج کی بمباری اور فائرنگ کے نتیجے میں گزشتہ پانچ ہفتوں کے دوران 600 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔
View more
Wed, 02 Jul 2025 11:06:11
تھائی لینڈ کی ایک آئینی عدالت نے وزیر اعظم پیتونگٹارن شنواترا کو ان کے عہدہ سے معطل کر دیا ہے۔ ان پر فون کال کے دوران اپنے ملک کے لوگوں کے خلاف غلط تبصرہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اب اس پورے معاملے کی جانچ تک شنواترا وزیر اعظم عہدہ سے دستبردار رہیں گی۔ عدالت نے یہ فیصلہ ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سنایا۔
View more
Tue, 01 Jul 2025 11:54:55
ایرانی نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی کا کہنا ہے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے سے قبل امریکہ کو ایران پر مزید کسی بھی حملے کا امکان خارج کرنا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ٹرمپ انتظامیہ نے ثالثوں کی وساطت سے ہمیں بتایا کہ وہ دوبارہ مذاکرات شروع کرنا چاہتے ہیں لیکن امریکی انتظامیہ نے اپنی پوزیشن واضح نہیں کی کہ کہیں مذاکرات کے دوران دوبارہ تو حملے نہیں کئے جائیں گے۔
View more
Mon, 30 Jun 2025 17:31:55
امریکا نے گزشتہ 20 سال میں افغانستان سے لے کر عراق تک اپنے مقاصد کے حصول کے لیے جنگیں شروع کیں، کہیں دہشتگردی کے نام پر جنگ کاآغاز کیا تو کہیں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کو ڈھونڈے کا بہانہ بنایا ان جنگوں میں جہاں اربوں ڈالر خرچ ہوئے وہیں لاکھوں عام شہری بھی اپنی جانوں سے گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy