Sun, 02 Apr 2017 18:40:57
دبئی میں اتوار کی صبح ایک زیر تعمیر عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔ یہ واقعہ بئی مول کے اطراف "ڈاؤن ٹاؤن" میں پیش آیا۔ بعد ازاں دبئی میں مقیم افراد کو مطلع کیا گیا
View more
Sun, 02 Apr 2017 18:37:19
یمن میں ایک قبائلی شیخ کا کہنا ہے کہ حوثی ملیشیا کی قیادت نے اُسے آگاہ کیا ہے کہ اگر آئینی حکومت باغیوں کے قبضے میں موجود سابق وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل محمود الصبیحی اور ان کے ساتھیوں کی رہائی کے لیے پیش
View more
Sun, 02 Apr 2017 18:30:15
عراقی انٹیلی جنس کے ترجمان نے ہفتے کے روز ایک اعلان میں بتایا کہ داعش تنظیم کے سربراہ ابوبکر البغدادی کا مبینہ نائب ایاد الجمیلی جمعے کے روز ایک فضائی حملے میں ہلاک ہو گیا
View more
Sun, 02 Apr 2017 18:18:40
امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ ایران نے دہشت گردی کو برآمد کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور وہ بدستور جنگجوئی کی سرگرمیوں کی پشتیبانی کررہا ہے۔انھوں نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے
View more
Sun, 02 Apr 2017 18:14:29
شامی اپوزیشن کے جنیوامیں موجود وفدکے سربراہ اور سینیر اپوزیشن لیڈر نصر الحریری نے الزام عاید کیا ہے کہ ایران مغربی دمشق میں اسدی فوج کے ساتھ مل کر جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہاہے۔
View more
Sun, 02 Apr 2017 18:09:48
امریکی انٹیلیجنس ایجنسیوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خیال میں دہشت گرد تنظیموں نے لیپ ٹاپس اور دیگر الیکٹرانک آلات کے اندر بارودی مواد چھُپانے کے طریقے ڈھونڈ نکالے ہیں۔یہ تفصیلات جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے اور فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی نے جمعے کے روز منظرِ عام پر آنے والی امریکی رپورٹوں کے حوالے سے بتائی ہیں۔
View more
Sun, 02 Apr 2017 18:04:53
جرمنی کی وفاقی چانسلر انگیلا میرکل نے اپنے ہفتہ وار پوڈ کاسٹ میں کہا ہے کہ جرمنی آنے والے مہاجرین کو جرمن اقدار اور روایات سیکھنا ہوں گی۔
View more
Sun, 02 Apr 2017 17:58:30
انڈونیشیا کے سمندری نگرانی اور ماہی گیری کے محکمے نے غیرقانونی طور پر مچھلیاں پکڑنے والے اکیاسی غیر ملکی بحری جہازوں کو تباہ کر دیا ہے۔
View more