Mon, 11 Jul 2016 14:59:48
بیلگام کے ہوکیرےتعلقہ کے یمکن مرڈی دیہات میں ایک سرکاری اسکول کی عمارت گرنے سے اسکول میں موجود دو معصوم بچے جاں بحق ہوگئے، جن کی شناخت ۱۱ سالہ لگموّا کٹّی منے اور شیلا کولی کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Mon, 11 Jul 2016 14:27:32
کاروارسداشیوگڑھ میں پل کے قریب دوڑتی ہوئی کار پرقریبی پہاڑی سے چٹانوں کے تودے گرنے سے کار پر سوار میاں اور بیوی دونوں شدید زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد گوا کے بامبولیم اسپتال میں منتقل کیا گیا۔ یہ حادثہ جمعرات کو پیش آیا۔
View more
Mon, 11 Jul 2016 13:54:52
یہاں تھوکوٹو کے قریب ایک چلتی ٹرین کے سامنے آٹو ڈرائیور نے چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی جس کی شناخت پاٹوری پجاری (42)کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ آئیساگولی نامی بستی کا رہنے والا تھا۔
View more
Mon, 11 Jul 2016 12:57:26
مینگلور کے قریب پتور میں ویدا وتی نامی ایک 26سالہ خاتون نے اپنے دو سالہ معصوم بیٹے منیش کے ساتھ اپنے گھر کے پچھواڑے میں واقع تالاب میں مبینہ طور پرکودکر خود کشی کرنے کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Mon, 11 Jul 2016 12:22:09
راہ گیروں پر لاری چڑھ جانے کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت تین لوگوں کی موقع پر ہی موتواقع ہوگئی، یہ حادثہ آج پیر علی الصباح انکولہ تعلقہ کے ماستی کٹہ نیشنل ہائی وے 63 پر پیش آیا۔
View more
Mon, 11 Jul 2016 11:28:40
ریاست میں پولس افسران کی خودکشی کیلئے حکومت نہیں بلکہ اپوزیشن پارٹیاں قصور وار ہیں ۔ کے پی سی سی صدر اور وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے یہ خیال ظاہر کیا ہے۔
View more
Mon, 11 Jul 2016 02:51:41
اتر پردیش کی جونپور ضلعی جیل میں آٹھ ماہ سے قتل کے معاملے میں بند غیر شادی شدہ 21 سالہجوان لڑکی حاملہ ہونے کی خبر سے جیل انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی ہے،اور معاملہ سامنے آنے کے بعد ضلع مجسٹریٹ نے اس کی انکوائری کا حکم دیا ہے.
View more
Mon, 11 Jul 2016 01:41:07
گلف میں رہنے والے تمام عوام کو خوش خبری دی جاتی ہے کہ جٹ ائرویز نے اس بات کا فیصلہ کیا ہے کہ ساحل آن لائن پر شائع بینر کو کلک کرکے گلف سے کسی بھی ملک کے لئے جٹ ائرویز کی ٹکٹ بُک کرنے پردس فیصد ڈسکائونٹ دے گا۔ البتہ بینر پر کلک کرنے کے بعد پرومو کوڈ کے خانے میں ساحل 16 درج کرنا ضروری ہوگا۔
View more
Mon, 11 Jul 2016 00:52:08
دہلی کی ایک عدالت نے آج وزیر اعلی اروند کجریوال کے سابق پرنسپل سکریٹری راجندر کمار اور6 دیگر لوگوں کو ایک دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا۔ان لوگوں کو مبینہ بدعنوانی کے ایک معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy