Thu, 14 Jul 2016 17:44:44
افغانستان میں طالبان جنگجوؤں کے ایک دھڑے طارق جی دار گروپ کا ایک کمانڈر عمر خلیفہ امریکا کے ایک فضائی حملے میں اپنے چار ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا ہے۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 17:43:25
ایک کھلاڑیوں کو لگی چوٹ اور ریو جانے والے ڈبلز کھلاڑیوں کے درمیان آپس میں اعتماد کے فقدان کے باوجود ہندوستان کو امید ہے کہ کل سے یہاں کوریا کے خلاف ایشیا اوسیناگروپ ون ڈیوس کپ مقابلے میں رام کمار راماناتھن اور ساکیت مانینی اس کے لئے بہترین نمائش کرے گا
View more
Thu, 14 Jul 2016 17:42:19
امریکی مرکزی سراغ رساں ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں ہونے والے حالیہ حملوں میں دہشت گرد تنظیم داعش کا ہاتھ ہے۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 17:38:59
برطانیہ کی نئی وزیر اعظم ٹریزا مے نے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد کابینہ میں چار نئے وزرا شامل کیے ہیں اور کہا ہے کہ یورپی یونین سے بات چیت کے لیے برطانیہ کو مزید وقت درکار ہے۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 17:34:44
جرمنی نے اپنا عالمی دفاعی کردار بڑھانے کا منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت نیٹو اتحاد میں زیادہ ذمہ داریاں ادا کرنے کے علاوہ دہشت گردی کے خلاف ملٹری مشنوں میں اضافہ بھی شامل ہو گا۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 17:32:45
خود کو دولتِ اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم سے منسلک ایک نیوز ایجنسی نے تنظیم کے اہم کمانڈر عمر شیشانی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 17:28:20
براڈکاسٹنگ بورڈ آف گورنرز کے چیرمین اور این بی سی یونیورسل کے انتظامی سربراہ، جیف شیل کو روس میں داخل ہونے سے روک دیا گیا اور وہ چند گھنٹوں تک زیرِ حراست رہے، جب وہ اِس ہفتے ماسکو ہوائی اڈے پر اترے۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 17:27:37
آریہ سچان، ایچ شیراوت، کوستبھ راوت، اتسو سنگھ، ہرش رانا اور ساتاکش نے دہلی ریاست رینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں اپنے اپنے زمرے میں جیت درج کی
View more
Thu, 14 Jul 2016 17:26:06
ہندوستان کے خلاف 21جولائی سے شروع ہو رہی ہے چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کی تیاری میں لگے ویسٹ انڈیز کے لیگ اسپنر دیویندر بشو نے کہا کہ وہ طویل اسپیل پھینک کر وکٹ لینا چاہتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy