Wed, 06 Jul 2016 15:34:03
بھٹکل 6 جولائی (ایس او نیوز) بھٹکل سمیت اطراف کے علاقوں ہوناور، کمٹہ، انکولہ، بیندور، کنداپور، اُڈپی اور مینگلور میں آج نہایت جوش وخروش کے ساتھ عید الفطر منائی گئی ۔ اس موقع پر زیادہ تر شہروں میں موسلادھار بارش کے پیش نظر متعلقہ تعلقوں کی جامع مساجد میں عید کی دوگانہ ادا کی گئی۔
View more
Tue, 05 Jul 2016 15:20:06
بھٹکل میں ہر سال عید کی رات نہایت منظم طریقہ پر مختلف علاقوں کےاسپورٹس سینٹروں کی جانب سے تعلقہ کے ہرعلاقہ کے غربائ و مساکین کو فطرہ چاول تقسیم کیا جاتا ہے، چونکہ رمضان کےتیس روزے آج مکمل ہورہے ہیں ، اس بنا پر آج رات کوبھٹکل میں فطرہ چاول تقسیم کیاجائے گا۔
View more
Tue, 05 Jul 2016 11:26:53
بنگلور ڈیولپمنٹ اتھارٹی ( بی ڈی اے) میں مبینہ کرپشن کا معاملہ آج اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر جگدیش شٹر نے دوبارہ اٹھایا۔
View more
Tue, 05 Jul 2016 11:22:01
وزیر اعظم نریندر مودی کل صبح اپنی دو سال پرانی کابینہ میں ردوبدل کرنے جارہے ہیں ، جس میں کرناٹک سے ایک اور وزیر کو نمائندگی دئے جانے کے قوی امکانات ہیں۔
View more
Tue, 05 Jul 2016 11:16:01
رکن کونسل ایوان ڈیسوزا کو آج ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کے چیف وہپ کا عہدہ دیا گیا۔سابق چیف وہپ آر وی وینکٹیش کے حال ہی میں سبکدوش ہوجانے کے سبب انہیں یہ نئی ذمہ داری دی گئی ہے۔
View more
Tue, 05 Jul 2016 11:13:24
پچھلے لیجسلیٹیو کونسل اجلاس میں ہنگامہ کا سبب بننے والی اوقافی املاک سے متعلق انور مانپاڈی رپورٹ کی گونج آج دوبارہ ایوان کی کارروائیوں کے دوران سنائی دی۔اپوزیشن بی جے پی نے مانپاڈی رپورٹ ایوان میں پیش کرنے کی ضد کرتے ہوئے آج دوبارہ کارروائیوں میں خلل ڈالنے کی کوشش کی۔
View more