Thu, 16 Jun 2016 11:08:44
بنگلورو۔15؍جون(ایس او نیوز) وزیر اعلیٰ سدرامیا کی قیادت میں آج منعقدہ وزارتی کونسل میں وزیر اعلیٰ نے دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کابینہ کی از سر نو تشکیل کا نہ صرف اشارہ بلکہ وزراء سے درخواست کی کہ وہ اعلیٰ کمان کے فیصلے کے پابند رہیں۔
View more
Thu, 16 Jun 2016 10:48:06
بنگلورو۔15؍جون(ایس او نیوز) اڈیشنل کمشنر آف پولیس (کرائم) شرتھ چندرا نے بتایاکہ ملیشورم میں بی جے پی دفتر کے روبرو پیش آئے بم دھماکے سے متعلق اب تک پندرہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 16 Jun 2016 01:18:11
دن دہاڑے بی جے پی سے تعلق رکھنے والے ضلع پنچایت رکن کے قتل کا واقعہ دھارواڑ میں پیش آیا ہے۔ مقتول کی شناخت یوگیش گوڈا کی حیثیت سے کی گئی ہے
View more
Thu, 16 Jun 2016 01:07:29
بنگلور کے کیمپے گوڈا انٹرنیشنل ایرپورٹ پر ایک بڑا حادثہ اس وقت ٹل گیا جب ٹیک آف کرنے کے چند ہی لمحوں بعد جیٹ ایرویز کا طیارہ دوبارہ لینڈ کرگیا اس میں تقریباً 65 مسافر اور 13افراد پر مشتمل عملہ موجود تھا
View more
Thu, 16 Jun 2016 00:59:46
30 جون کو سبکدوش ہورہے ریاست کے چیف سکریٹری اروند جادھو کی میعاد میں توسیع کی درخواست کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سدرامیا نے یو پی ایس سی کو سفارش کی ہے
View more
Thu, 16 Jun 2016 00:08:46
دہلی میں عام آدمی پارٹی حکومت کے ذریعہ 21پارلیمنٹ سکریٹریوں کے تقرر کو صدر ہند کے ذریعہ منسوخ کردیا گیا ہے۔ایسے میں ریاست کے پارلیمنٹ سکریٹریوں کا مستقبل داو پر لگ گیا ہے۔
View more
Wed, 15 Jun 2016 23:58:23
قانون ساز کونسل کے اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپا نے مطالبہ کیا ہے کہ اپنے بیٹوں کے ذریعہ غیر قانونی کانکنی سرگرمیاں چلانے والے ریاستی وزراءایچ سی مہادیوپا اور ایچ ایس مہادیو پرسادکو فوری طور پر کابینہ سے برطرف کیا جائے۔
View more