Sat, 06 Aug 2016 16:33:18
کویت میں سکیورٹی اداروں نے جمعے کے روز داعش تنظیم سے تعلق رکھنے اور دہشت گرد کارروائی کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام ایک فلپینی خاتون کو گرفتار کر لیا۔کویتی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سکیورٹی ادارے ملزمہ لیناوی فی ازولو پیسکائدا کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئے۔
View more
Sat, 06 Aug 2016 16:12:01
فرانس کے مغربی شہر روئین کے ایک بار میں سالگرہ کی تقریب کے دوران آگ لگنے سے کم سے کم 13 افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے ہیں۔فرانس کے وزیرِ داخلہ برنارد کیزینیو کا کہنا ہے کہ کیوبا لبری نامی بار کے بیسمینٹ روم میں جمعے اور سنیچر کی رات کو آک لگی۔
View more
Sat, 06 Aug 2016 16:07:55
جنوبی سوڈان نے شہریوں کے تحفظ اور امن ڈیل کے اطلاق کی خاطر علاقائی فورس کی تعیناتی کو منظور کر لیا ہے۔ یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب صدر سلوا کیر اور سابق نائب صدر ریک مچار کی حامی فورسز کے مابین تازہ جھڑپیں رونما ہوئی ہیں۔
View more
Sat, 06 Aug 2016 16:04:04
جاپان میں دوسری جنگ عظیم کے دوران ہیروشیما پر امریکی جوہری بم حملے کی ہفتہ کو 71ویں برسی منائی جا رہی ہے۔جس جگہ یہ بم گرا تھا وہاں "پیس پارک" بنایا گیا ہے جہاں منعقدہ ایک تقریب میں لگ بھگ 50ہزار افراد شریک ہوئے۔
View more
Sat, 06 Aug 2016 15:58:07
سعودی فرماں روا شاہ سلمان کے خصوصی احکامات کے بعد مملکت میں مقیم یمنی باشندوں کے لیے معلومات کی منتقلی اور پاسپورٹ کے اجراء کا عمل محض تین منٹوں میں مکمل کیا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 06 Aug 2016 15:52:10
خبر آرہی ہے کہ مشہور اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو انٹلی جینس کی طرف سے کلین چٹ مل گئی ہے ۔ انٹلی جینس نے اپنی تحقیقات مکمل کرنے کے بعدیہ رپورٹ پیش کی ہے کہ ذاکر نائیک کی تقریریں نہ اشتعال انگیز تھیں اور نہ ملک مخالف ۔ ان کی تقریر میں نہ مذہبی شدت پسندی اور نہ ہی مذہبی منافرت پھیلانے والے عناصرپائے گئے ہیں۔
View more
Sat, 06 Aug 2016 15:40:24
یمن کے بحران کے حل کے لیے اقوام متحدہ کی طرف سے مقرر کردہ خصوصی ایلچی اسماعیل ولد الشیخ احمد نے کل جمعہ کو یمنی حکومت کے وفد سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے چند گھنٹے بعد یمن مذاکرات کو کچھ وقت کے لیے ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 06 Aug 2016 15:23:29
چکبالاپور ضلع پنچایتی کی نائب صدرنِرملا منی راجو میڈم اور ایس ایف آئی تنظیم کے کارکنان نے کل رات 09:00بجے شہر کے پالی ٹیکنک کالج کے احاطے میں موجود واقع امبیڈکر گرلس ہاسٹل کا جائزہ لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy