Fri, 04 Nov 2016 19:53:28
عام طور پر فیس بک اور دیگر سوشیل میڈیا پلیٹ فارم پر فحش یا اشتعال انگیز مواد پوسٹ کرنے کے الزام میں اب تک صرف مردوں کو گرفتار کیا جاتا رہا ہے۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 19:47:13
مسیحی تنظیموں نے ترکی میں اس امریکی پادری کو جیل بھیجنے کے اقدام کی مذمت کی ہے جس کے خلاف عہدیداروں کے بقول قومی سلامتی کے لیے خطرے کا باعث بننے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 19:42:46
روسی خبر رساں اداروں نے وزارت دفاع کے حوالے سے خبروں میں بتایا ہے کہ گذشتہ روز شام کے شہر تدمر میں فوج کا ایک جنگی ہیلی کاپٹر فائرنگ کے واقعے کے بعد ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 19:30:46
سینٹر ل جیل سے مبینہ جیل سے مبینہ طور پر فرار ہونے والے سیمی قیدیوں کے انکاؤنٹر کے فرضی ہونے سے متعلق ملک بھر میں جاری بحث کے درمیان انکاؤنٹر کے عینی شاہدین کا منہ بند کرنے کی کوششیں دبھی ہورہی ہیں ۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 16:20:33
وزیر اعلیٰ سدرامیا کی طرف سے وزارت میں جگہ حاصل کرنے میں ناکام اراکین اسمبلی کو خوش کرنے کیلئے انہیں 21/ سرکاری بورڈز اور کارپوریشنوں کی چیرمین شپ دینے کا فیصلہ بھی ان لوگوں کو مطمئن نہیں کرپایا۔ متعدد اراکین اسمبلی نے حکومت کی طرف سے انہیں دی گئی کارپوریشن کی چیرمین شپ پر عدم اطمینان ظاہر کیا ہے اور عہدہ سنبھالنے میں تذبذب کا اظہار کررہے ہیں۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 16:08:03
شہر کی پولیس نے بنگلور پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے صدر 40 سالہ عاصم شریف کو گرفتار کرکے دعویٰ کیا ہے کہ شیواجی نگر علاقہ میں گزشتہ دنوں آر ایس ایس کارکن ردریش کے قتل کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 16:02:43
ریاستی حکومت کی طرف سے ٹیپو سلطان جینتی کا اہتمام کرنے کی تیاریوں پر ریاستی ہائی کورٹ نے سخت اعتراض کرتے ہوئے اس سلسلے میں عرضی گذار منجوناتھ کو چیف سکریٹری سبھاش چندرکنٹیا سے رجوع ہونے کی ہدایت دیتے ہوئے آج اس سلسلے میں دائر مفاد عامہ عرضی کی سماعت ختم کردی۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 15:49:49
مدھیہ پردیش کے اجین ضلع میں دو ہزار سے زیادہ مسلم خواتین اور لڑکیاں برقعہ پہن کر ضلع کے مہیدپور علاقے کی سڑکوں پر آج اتریں اور بھوپال میں تین دن پہلے ہوئے اس مبینہ فرضی انکاؤنٹر کی مخالفت میں مظاہرہ کیا جس میں سیمی کے آٹھ کارکنان ہلاک ہو گئے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy