Thu, 09 Feb 2017 20:13:47
بھٹکل میں 13 فروری سے آن لائن کے ذریعے رکشہ بُکنگ Oyi Cabs سروس کی شروعات ہورہی ہے جس کے ذریعے صرف انگلیوں کو جنبش دینے کی ضرورت ہوگی اور رکشہ آپ کے قدموں کے پاس دوڑا چلے آئے گا۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 12:56:45
محکمہ صحت عام تعلقہ افسر ڈاکٹر رام چندرہ ریڈی نے آج ایک آخباری بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ خسرہ کے ٹیکہ سے بچوں کو ہرگیز نقصان نہیں ہوگا چند شرپسند افراد انجیکشن کے تعلق سے واٹس اپ فیس بک سے غلط افواہ پھیلا رہے ہیں والدین اس طرح کے غلط باتوں پر کان نہ دھریں ۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 12:55:03
ٹرافک قوانین ہر ایک شہری کیلئے لازمی ہے جب تک عوام میں ٹرافک کے قوانین کو لیکر بیداری نہیں آئے تب تک سڑک حادثات پر قابو پانا ممکن نہیں ہے ان باتوں کااظہار خیال رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے کیا ۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 12:48:00
اسرائیلی سپریم کورٹ نے ایک تازہ فیصلے میں فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرسلفیت میں یہودی آبادکاروں کے 17 مکانات کو غیرقانونی قرار دے کر انہیں فوری طور پر مسمار کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 12:44:53
ترک حکام کے مطابق امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر مائیک پومپیو کل جمعرات کو ترکی پہنچ رہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ وہ سکیورٹی معاملات کے حوالے سے امریکا میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے رہنما فتح اللہ گولن کے بارے میں بھی بات چیت کریں گے۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 12:42:22
اقوام متحدہ نے اسرائیل کے اس نئے منظور کردہ قانون کی مذمت کی ہے، جس کے تحت فلسطینی علاقوں میں سے مقبوضہ مغربی اردن کے کنارے میں تعمیر کردہ یہودی آباد کاروں کے گھروں کو قانونی حیثیت دے دی گئی ہے۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 12:36:02
افریقی ملک صومالیہ میں صدارتی انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے۔ سربراہ مملکت کے عہدے کے لیے بائیس امیدوار میدان میں ہیں اور ان میں موجودہ صدر حسن شیخ محمود بھی شامل ہیں۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 12:29:38
برطانیہ کے سٹینسٹڈ ہوائی اڈے پر منگل کو اتاری جانے والی پاکستان کی قومی فضائی کمپنی ’پی آئی اے‘ کی پرواز سے ایک مسافر کو برطانوی حکام نے گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy