Thu, 09 Feb 2017 12:15:32
امریکی ذمے داران کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ ایک تجویز پر غور کر رہی ہے جس کے نتیجے میں ایرانی پاسداران انقلاب کو ایک دہشت گرد جماعت قرار دیا جا سکتا ہے۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 12:11:35
بدھ (8فروری) کو کرکٹ کے شائقین کے درمیان ’’کلائی کے جادوگر‘‘کے نام سے مشہور محمد اظہر الدین کی 54 واں سالگرہ ہے۔8 فروری 1963 کو حیدرآباد میں پیدا ہوئے اظہر کوہندوستان کے سب سے زیادہ کامیاب کپتانوں اور بلے بازوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 12:07:16
دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والی رنگا رنگ تقریب کے بعد افتتاحی میچ دفاعی چیمپین اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 12:04:36
انگلینڈ کے خلاف اس وقت ون ڈے سیریز کھیل رہی ہندوستان کی انڈر 19 ٹیم کو ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) میں اصلاحات کو لے کر سپریم کورٹ کے فیصلے کی وجہ سے اقتصادی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 12:02:00
آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر روڈنے ہاگ نے یہ کہہ کر نئے تنازعہ کو جنم دے دیا ہے کہ عظیم ترین بلے باز ڈان بریڈمین موجودہ دور میں اتنے کامیاب نہیں ہوتے جتنے اپنے کیریئر میں رہے تھے۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 11:24:16
کرناٹک حکومت پانی کی شدید قلت کے درمیان تمام مواضعات اور ٹاونس کو پینے کے پانی کی سپلائی کو یقینی بنائے گی۔وزیر دیہی ترقی و پنچایت راج ایچ کے پاٹل نے قانون ساز اسمبلی کو یہ بات بتائی۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 11:20:33
خسرہ کے ٹیکے کے بعد میسورو میں بعض بچوں کے بیما رپڑنے اور اسپتال میں داخل کرانے کی افواہوں کے بعد ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسرڈاکٹر بسواراج نے آج ان افواہوں کو مستردکردیا اور کہا کہ کسی بھی بچے کو اسپتال میں داخل نہیں کیا گیا ہے اور اس ٹیکہ کے کوئی ذیلی اثرات نہیں ہیں۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 11:16:57
ریاستی وزیر آبی وسائل ایم بی پاٹل نے آج قانون ساز کونسل میں کہا کہ تنگبھدرا ریزروائر میں کیچڑ نکالنے کے سبب 31ٹی ایم سی پانی کے نقصان پر ناویل علاقہ کے قریب دریائے تنگبھدرا پر متوازن ڈیم کی تعمیر کا کرناٹک منصوبہ رکھتی ہے ۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 11:11:09
اعلی قدر کی کرنسی نوٹوں کی مرکزی حکومت کی جانب سے 8نومبر کو منسوخی کے نتیجہ میں کرناٹک قانون ساز اسمبلی میں کانگریس اور اصل حزب اختلاف بی جے پی کے ارکان کے درمیان گرما گرم مباحث ہوئے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy