Sun, 12 Feb 2017 11:03:32
کانگریس پارٹی کی طرف سے منعقد ہونے والی میٹنگوں اور پروگراموں میں غیر حاضر رہنے والے پارٹی عہدیداروں ، کارپوریٹرس ، بورڈ کارپوریشن چیرمینس ، محاذی تنظیموں کے سربراہان وغیرہ اگر غیر حاضر رہیں گے تو ان کی ایک فہرست تیار کی جائے گی اور ان کے خلاف تادیبی کارروائی کیلئے نوٹس جاری کی جائے گی ، یہ بات آج کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے کارگذار صدر دنیش گنڈو راؤ نے کہی۔
View more
Sun, 12 Feb 2017 10:59:13
شعبۂ ادویات کی اہمیت کو محسوس کرتے ہوئے ریاستی حکومت نے اس شعبے کو ترقی دینے کیلئے ایک جامع ادویات پالیسی اپنائی ہے۔ یہ بات آج وزیراعلیٰ سدرامیا نے کہی۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 11:35:13
افغانستان میں تعینات امریکی اور بین الاقوامی افواج کے امریکی کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکا کے پاکستان کے ساتھ تعلقات پر ’’مکمل نظرثانی‘‘ کی ضروت ہے۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 11:30:52
وسطی ایشیائی ریاست ترکمانستان میں صدارتی الیکشن کے سلسلے میں اتوار، بارہ فروری کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس الیکشن میں نو امیدوار میدان میں ہیں لیکن قوی امکان ہے کہ صدر قربان علی بیردی محمدوف ایک مرتبہ پھر جیت جائیں گے۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 11:28:13
روہنگیا مسلمانوں کے لیے ملائیشیا کے بحری ذریعے امداد پہنچنے پر میانمار کے بدھ مت کے پیروکاروں نے ایک احتجاجی مظاہرہ بھی کیا ہے۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 11:24:47
فرانس میں صدارتی انتخابات23 اپریل کو ہوں گے۔ اس الیکشن کے لیے دائیں بازو کی ری پبلکن پارٹی کے امیدوار فرانسوا فِیوں کو کرپشن اسکینڈل کاسامنا ہے اور اْن کی مقبولیت خاصی کم ہو چکی ہے۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 11:21:57
ڈونلڈ ٹرمپ نے آخرکار چینی صدر شی جن پنگ کو نئے چینی قمری سال کے آغاز پر نیک تمناؤں کا خط تحریر کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے اس خط میں چین کے ساتھ تعمیری تعلقات کو فروغ دینے کا ذکر بھی کیا ہے۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 11:18:58
ہیمبرگ کی عدالت نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن پر لکھی گئی استہزائیہ نظم پر عائد پابندی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔پابندی کے تحت اس نظم کو نشرِ مکرر کے طور پر ٹیلی وڑن پر پیش نہیں کیا جا سکتا۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 11:16:11
جرمنی کا مرکزی بینک ’بنڈس بانک‘ بتدریج وہ سونا واپس لا رہا ہے، جسے سرد جنگ کے دوران بیرونی دنیا بالخصوص امریکا میں رکھا گیا تھا۔ اب تک تین سو ٹن سونا واپس جرمنی پہنچ چکا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy