Thu, 09 Mar 2017 14:19:05
شام میں بشار حکومت کی وزارت سیاحت ساحلی صوبے طرطوس میں خواتین کا ایک مقابلہ حسن منعقد کرنے جا رہی ہے۔ یہ صوبہ بشار کی فوج کے لیے افرادی قوت فراہم کرنے والا اہم ترین مرکز شمار کیا جاتا ہے۔
View more
Thu, 09 Mar 2017 14:16:07
لندن میں ایک تحقیقی مطالعے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب نے گزشتہ تین دہائیوں کے دوران خطے کے 14ممالک کے امور میں مداخلت کی۔
View more
Thu, 09 Mar 2017 14:03:12
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی فاتح پشاور زلمی کی ٹیم کو اس کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کابل کے دورے کی دعوت دی ہے۔
View more
Thu, 09 Mar 2017 13:58:25
ہندوستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوران خود کے ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہونے پر ڈی آرایس لینے کو لے کر ڈریسنگ روم سے مشورہ مانگنے پر گھرے آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ نے اپنی غلطی مان لی ہے،
View more
Thu, 09 Mar 2017 12:14:33
روی چندرن اشون اور روندر جڈیجہ کی ہندوستانی جوڑی آج آئی سی سی کی ٹیسٹ گیند بازوں کی درجہ بندی میں مشترکہ طور پر ٹاپ پر پہنچنے والی اسپنروں کی پہلی جوڑی بنی۔
View more
Thu, 09 Mar 2017 12:11:35
آج عالمی یوم خواتین پر ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے صاف کر دیا ہے کہ وہ اپنی محبوبہ انوشکا شرما سے محبت ہی نہیں کرتے بلکہ ان کی کافی عزت بھی کرتے ہیں۔
View more
Thu, 09 Mar 2017 12:06:50
رانچی میں ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر مچل مارش اس سیریز کے باقی دونوں میچوں سے باہر ہو گئے۔
View more
Thu, 09 Mar 2017 11:53:11
ٹیم انڈیا کو گھریلو میدانوں پر طویل عرصے سے مل رہی زبردست کامیابی میں آف اسپنر روی چندرن اشون کا اہم رول رہا ہے۔بھلے ہی وہ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹیم کو جیت تو نہیں دلا پائے، لیکن بنگلور میں انہوں نے کنگارؤوں کو اپنے ہنر کا نمونہ دکھایا اور آسٹریلیائی بلے باز ان کی گیندوں کے سامنے ناچتے نظر آئے۔
View more
Thu, 09 Mar 2017 11:32:42
بنگلور وٹیسٹ میں ٹیم انڈیا نے 75رنز سے کامیابی حاصل کر کے کمال کر دیا۔میچ کے پہلے دو دن بیک فٹ پر رہنے کے بعد ٹیم انڈیا نے یہ کامیابی حاصل کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy