Sun, 12 Mar 2017 04:05:42
اترپردیش میں بھارتیہ جنتاپارٹی کی بھاری جیت پرجنتادل راشٹروادی نے حیرت کااظہارنہیں کیاہے۔پارٹی کاکہناہے کہ مسلمان کل بھی سیکولرزم کے ساتھ تھے اورآج بھی ہیں۔مگریادوؤں اوردلتوں نے سیکولرزم کاساتھ چھوڑکرفرقہ پرستی کادامن تھام لیاجس کے نتیجہ میں سماج وادی اوربہوجن سماج پارٹی کوکراری شکست کاسامناکرناپڑا۔
View more
Sun, 12 Mar 2017 03:45:47
کچھ دنوں سے بھٹکل کے گورنمنٹ فرسٹ گریڈ ڈگری کالج میں خاتون لیکچرارس کے برقعہ پہننے اور اس کی مخالفت میں سنگھ پریوار کی طلباء تنظیم سے وابستہ طالب علموں نے زعفرانی شال اوڑھ کر کلاسس میں شریک ہونے کا جو تنازعہ کھڑاکیا تھا اس میں تازہ اضافہ جمعہ کے دن گروہی مارپیٹ سے ہوا ہے۔
View more
Sun, 12 Mar 2017 03:40:28
مغربی زون کے انسپکٹر جنرل مسٹر پی ہری شیکھرن نے بتایا کہ مغربی زون کے نیشنل اورریاستی ہائی ویزپر ہونے والے حادثات کی روک تھام پر قابو پانے کے لئے مختلف مضحکمہ جات سے تال میل کے ساتھ پولیس کی طرف سے نئی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔
View more
Sun, 12 Mar 2017 03:24:57
ٹمکور ضلع کے ہلیار کے ودیا وراھی انٹرنیشنل اسکول میں زہریلا کھانا کھانے سے تین بچوں کی موت کے سلسلے میں اسکول کے سابق پرنسپال روی کمار کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ ٹپٹور کے ڈی وائی ایس پی وینو گوپال نے یہ بات بتائی۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کھانے میں زہر ملانے کے واقعہ میں سابق پرنسپل روی کمار کا ہاتھ ہونے کے شبہ میں پولیس نے یہ گرفتاری کی ہے
View more
Sun, 12 Mar 2017 03:10:34
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر جگدیش شٹر نے پانچ ریاستوں کے انتخابات کے نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ یو پی اور اتراکھنڈ میں وزیراعظم کی قیادت پر عوام نے بھرپور اعتماد ظاہر کیا ہے، یہ انتخابی نتیجہ کرناٹک اسمبلی کے اگلے انتخابات کا نقیب ہے۔ مگر اُدھر ریاست کے وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ان باتوں سے اتفاق نہیں کیا، سدرامیا نے کہا کہ یو پی کا یہ نتیجہ مودی لہر قطعاً نہیں ہے۔
View more
Sun, 12 Mar 2017 03:03:51
اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں غیر متوقع اور غیر معمولی کامیابی حاصل کرنے کے بعد بی جے پی کی توجہ اب جنوبی ریاست کرناٹک پر مرکوز ہوگی۔ اگلے سال ریاستی اسمبلی کے انتخابات ہونے والے ہیں ، ان انتخابات میں بی جے پی 2013میں گنوائے ہوئے اقتدار کو دوبارہ حاصل کرنے کیلئے جدوجہد کرے گی۔
View more
Sun, 12 Mar 2017 03:00:00
نیشنل کانفرنس کے لیڈرعمر عبداللہ نے آج کہا کہ اتر پردیش میں بی جے پی کی سونامی ہے نہ کہ ایک چھوٹے تالاب میں اٹھنے والی لہر۔ساتھ ہی انہوں نے اپوزیشن کو 2019کو بھول کر 2024کے عام انتخابات کے لئے تیاری شروع کرنے کا مشورہ دیا ہے۔عبداللہ نے کہا کہ ملک بھر میں کوئی ایسا لیڈر نہیں ہے جو مودی کا مقابلہ کر سکے اور کوئی ایسی پارٹی نہیں ہے جو 2019میں بی جے پی کو چیلنج دے سکے۔
View more
Sun, 12 Mar 2017 03:00:00
اترپردیش، اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی اکثریت حکومت بنانے سے حوصلہ افزاء مرکزی وزراء نے کہا کہ یہ ہندوستان کی سیاست میں مثبت تبدیلی کے اشارے ہیں اور پورا ملک ترقی کے لئے ذات، مذہب اورنظریات کے بندھن کو توڑ کر مودی جی کی قیادت میں آگے بڑھنے کو آگے نظر آتاہے۔مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے نامہ نگاروں سے کہا کہ اترپردیش، اتراکھنڈ میں ہم اکثریت سے حکومت بنا رہے ہیں۔یہ ہندوستان کی سیاست میں
View more
Sun, 12 Mar 2017 03:00:00
گوا میں وزیراعلیٰ لکشمی کانت پارسیکراوران میں زیادہ تر وزیر آج انتخابات ہار گئے ہیں۔ پارسیکر اپنی اسمبلی سیٹ سے ہار گئے۔انتخابی میدان میں زور آزمائی کر رہے8 میں سے 6وزیر ہار گئے۔ ان کی شکست بی جے پی کی خراب کارکردگی کی ایک وجہ ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy