Sat, 11 Mar 2017 11:10:34
خون انسانوں میں تفریق نہیں کرتا ہے لیکن انسان خون میں تفریق کرتا ہے اگر اس تفریق کو مٹادیا جائے تو دنیا میں محبت امن وامان کی مثال قائم کی جاسکتی ہے ۔
View more
Fri, 10 Mar 2017 12:51:27
اونتی پورہ علاقے کے پڈگاؤں پورہ میں جمعرات کی صبح سے دہشت گردوں کے ساتھ جاری تصادم میں سیکورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو مار گرایا ہے۔ہلاک ہوئے دہشت گردوں کی شناخت لشکر طیبہ کے جہانگیر احمد اورشفیق شیرگوجری کے طور پر ہوئی ہے۔
View more
Fri, 10 Mar 2017 12:48:31
ریاست کے چمبا ضلع میں جمعرات کو ایک بار پھر زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت کا اندازہ 3.5لگایا گیاہے ۔
View more
Fri, 10 Mar 2017 12:45:28
سینئر وکیل اور سوراج انڈیا کے قومی صدر پرشانت بھوشن کی قیادت میں جمعرات کو بدعنوانی کے خلاف لوگوں نے منڈی ہاؤس سے جنتر منتر تک ’بدعنوانی سے آزادی‘مارچ نکالا۔
View more
Fri, 10 Mar 2017 12:33:07
خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں قیام امن سے متعلق مذاکرات کا اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پانچواں دور تئیس مارچ کو شروع ہو گا۔
View more
Fri, 10 Mar 2017 12:30:33
گوئٹے مالا میں استحصال اور جنسی زیادتیوں کے شکار بچوں کی ایک حد سے زیادہ بھری ہوئی رہائش گاہ میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کم از کم بیس لڑکیاں ہلاک ہو گئی ہیں۔
View more
Fri, 10 Mar 2017 12:27:49
جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریئل نے اپنے دورہء پولینڈ کے دوران یورپی اتحاد کے عمل میں ٹوٹ پھوٹ کے خلاف خبردار کیا ہے۔
View more
Fri, 10 Mar 2017 12:24:50
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس سمیت کے مختلف شہروں میں اسرائیلی فوج کی گھرگھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران مزید 16 فلسطینیوں کوحراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔
View more
Fri, 10 Mar 2017 12:12:58
بنگلورو شہر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے کیلئے شمال جنوب، اور مشرق مغرب بالائی کاریڈور کی تعمیر شروع کرنے کیلئے توسیعی پراجکٹ رپورٹ تیار کی جارہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy