Wed, 21 Jun 2017 12:19:11
نارداسٹنگ آپریشن معاملے میں سی بی آئی نے ترنمول ممبر اسمبلی اور کولکاتہ کے ڈپٹی میئر محمد اقبال کو دوبارہ پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا ہے۔انہیں آئندہ 22؍جون کو سی بی آئی دفتر میں حاضر ہونے کو کہا گیا ہے۔
View more
Wed, 21 Jun 2017 12:15:58
آئی پی ایس افسر امیتابھ ٹھاکر کو ملائم سنگھ یادو کی طرف سے موبائل فون سے دی گئی مبینہ دھمکی کے معاملے میں منگل کو مرکزی فارنسک سائنس لیبارٹری (سی ایف ایس ایل)چندی گڑھ نے سی او اویناش مشرا سے دونوں کی بات چیت میں استعمال ہوئی اصل ریکارڈنگ کی ڈیوائس فراہم کرنے کو کہا ہے۔
View more
Wed, 21 Jun 2017 12:12:02
بہار کے سابق نائب وزیر اعلی اور بی جے پی کے سینئر لیڈر سشیل مودی نے آر جے ڈی سربراہ لالو یادو کی اور دو نئی جائیداد کا خلاصہ کرتے ہوئے منگل کو الزام لگایا کہ لالو یادو کی بیوی اور بہار کی سابق وزیر اعلی رابڑی دیوی کے پاس دارالحکومت پٹنہ میں 18فلیٹ اور 18پارکنگ ہے۔
View more
Wed, 21 Jun 2017 12:07:44
ملک کے اگلے صدر کے لیے بہارکے گورنررام ناتھ کووند کو این ڈی اے کا امیدوار بنائے جانے کابی جے پی کافیصلہ اپوزیشن کی حکمت عملی کوناکام کرتانظرآرہاہے، اپوزیشن کے وکٹ ایک ایک کرکے گرتے نظر آ رہے ہیں۔
View more
Wed, 21 Jun 2017 11:57:35
صدر کے لیے رام ناتھ کووند کے نام پر اپوزیشن خیموں سے حمایت کی اپیل کے درمیان اب نئی خبر آ رہی ہے۔ذرائع کے مطابق ، صدر کے لیے کانگریس کی پہلی پسند سبز انقلاب کے بانی ایم ایس سوامی ناتھن ہیں۔
View more
Wed, 21 Jun 2017 11:51:05
کشمیر میں ’دہشت گردانہ فنڈنگ‘کی تحقیقات کر رہے حکام کو محتاط رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے )نے اس معاملے کی تحقیقات کر رہے اپنے افسروں کو احتیاط برتنے کی ہدایت دی ہے ،
View more
Wed, 21 Jun 2017 11:47:31
راجدھانی دہلی سے متصل سوہنا میں اجتماعی آبروریزی کا ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔کچھ بدمعاشوں نے ہریانہ کے سوہنا سے ایک خاتون کو اغوا کر کے اس کے ساتھ چلتی کار میں ریپ کیا۔
View more
Wed, 21 Jun 2017 11:42:17
سیاحت کے لحاظ سے دارجلنگ کے لئے یہ سب سے زیادہ کمائی والاوقت چل رہاہے۔اس موسم میں دارجلنگ میں بدامنی کافائدہ سکم کومل رہاہے۔
View more
Wed, 21 Jun 2017 11:38:58
وشو ہندو پریشد نے قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین غیورالحسن رضوی پر علیحدگی پسندوں کے ایجنڈے کو لاگو کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مسلم معاشرے میں تنہائی کے احساس کو مضبوط کر رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy