Thu, 22 Jun 2017 12:43:52
پبلک سیکٹر کی ایئر لائنس کمپنی ایئر انڈیا زبردست خسارے میں ہے، کافی وقت سے ایسی خبریں آ رہی ہیں کہ مرکزی حکومت ایئر انڈیا کو قرض کے بوجھ سے آزادی دلانے کے لیے راستے تلاش رہی ہے۔
View more
Thu, 22 Jun 2017 12:12:57
حکومت نے بینکوں اور ڈاک خانوں کو چلن سے باہر کئے گئے 500اور 1000روپے کے پرانے نوٹوں کو 20؍جولائی تک ریزرو بینک میں جمع کرانے کی اجازت دے دی ہے۔واضح رہے کہ یہ دوسرا موقع ہے جب مرکزی حکومت نے بینکوں، ڈاک خانوں اور کوآپر یٹوبینکوں کوچلن سے باہر ہو چکے نوٹوں کو ریزرو بینک میں جمع کرانے کا وقت دیا ہے۔
View more
Thu, 22 Jun 2017 12:07:07
دہلی ہائی کورٹ نے بی ایس ایف سے کہا کہ وہ اس جوان کے تئیں تھوڑی رحم دلی دکھائے، جو اپنی بیوی کے حاملہ ہونے کی وجہ سے ٹرانسفر روکنے کی درخواست کر رہا ہے۔
View more
Thu, 22 Jun 2017 12:00:38
کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ این ڈی اے حکومت جب جب اقتدار میں آتی ہے، سب سے زیادہ ہندوستان کا کسان، ہندوستان کا محنت کش مزدور اور ہندوستان کا نوجوان پستا ہے۔
View more
Thu, 22 Jun 2017 11:56:10
ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کی ہلچل ایک بار پھر تیز ہو گئی ہے، وشو ہندو پریشد کا دعوی ہے کہ ایودھیا میں دو ٹرک پتھروں کو پہنچایا جا چکا ہے،26؍جولائی کو اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ بھی ایودھیا جائیں گے۔
View more
Thu, 22 Jun 2017 11:50:56
صدر جمہوریہ کے لیے رام ناتھ کووند کو امیدوار بنا کر وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی صدر امت شاہ کی جوڑی نے بہار میں انتخابات کے وقت بنے لالو، نتیش اور کانگریس کے مہاگٹھ بند ھن میں نقب لگا دی ہے۔
View more
Thu, 22 Jun 2017 11:43:18
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کے پیش نظر اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انٹونیو گٹیرس نے مسئلہ کشمیرپر بڑا بیان دیا ہے۔
View more
Thu, 22 Jun 2017 11:41:21
کریڈٹ کارڈ یوزر ، بینک اور انشورنس کمپنیوں نے اپنے صارفین کو یکم جولائی سے گڈس اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی)نافذ ہونے کے بعد زیادہ ٹیکس لگنے کے بارے میں آگاہ کرنا شروع کر دیا ہے۔
View more
Thu, 22 Jun 2017 11:36:56
سپریم کورٹ نے آج کلکتہ ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس سی ایس کرنن کی اس اپیل پر غور کرنے سے انکار کر دیاہے جس میں انہوں نے عبوری ضمانت دئیے جانے اور توہین عدالت کی وجہ سے خود کو سنائی گئی چھ ماہ کی سزا پر روک لگانے کی درخواست کی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy