Thu, 29 Jun 2017 12:14:16
سعودی عرب میں مدینہ المنورہ کے قریب سڑک کے المناک حادثے میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 6پاکستانیوں سمیت 10افراد جاں بحق ہو گئے۔
View more
Thu, 29 Jun 2017 12:01:38
ممبئی اور اس کے مضافات میں بدھ کو مسلسل چوتھے دن بارش ہو رہی ہے جس سے صبح کچھ دیر کے لئے وسطی ریلوے کی ہاربر لائن پر مقامی ریلوے خدمات روکنی پڑیں۔
View more
Thu, 29 Jun 2017 11:54:29
ایک سیشن عدالت نے کہا کہ شراب پی کر گاڑی چلانے والے خود کش حملہ آور سے کم نہیں ہیں۔کورٹ نے کسی طرح کی نرمی دکھانے سے انکار کرتے ہوئے ایسے ہی ایک اورملزم کی پانچ دن جیل کی سزا کو برقرار رکھا۔
View more
Thu, 29 Jun 2017 11:48:58
ہریانہ میں فرید آباد ضلع کے بلبھ گڑھ علاقے میں جنید نامی مسلم نوجوان کو پیٹ پیٹ کر قتل کرنے کے معاملے میں بدھ کومزید چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔اس معاملے میں 10-15لڑکوں سے پوچھ گچھ کی گئی تھی۔
View more
Thu, 29 Jun 2017 11:31:34
ٹیکس دہندگان کو اب اپنے پین کارڈ کے ساتھ آدھار نمبر کو لنک کرنا ہوگا۔مرکزی حکومت نے یکم جولائی سے ٹیکس دہندگان کو اپنے پین کارڈ (مقام اکاؤنٹ نمبر)کے ساتھ آدھار نمبر جوڑنا لازمی کر دیا ہے۔
View more
Thu, 29 Jun 2017 11:27:52
تقریبا ڈیڑھ سال بہار میں مہاگٹھ بندھن کی حکومت چلنے کے بعد اب پارٹیوں میں تکرار کھل کر سامنے آ گئی ہے۔جے ڈی یو اور آر جے ڈی کے لیڈران کے تازہ بیان اتحاد کی صورت حال پر شک کھڑا کر رہے ہیں۔
View more
Thu, 29 Jun 2017 11:18:14
ہریانہ حکومت کی ایک میگزین میں شائع تصویر کے ساتھ لگے کیپشن میں پردہ کو ریاست کی شناخت بتایا گیا ہے، جس سے ایک تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔
View more
Thu, 29 Jun 2017 11:12:21
آرمی چیف جنرل بپن راوت نے بھی پاکستان کو سخت پیغام دیا ہے، انہوں نے کہا کہ ہندوستان کے پاس پاکستان کو سبق سکھانے کے لئے سرجیکل اسٹرائیک سے الگ بھی بہت سے طریقے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy