Wed, 05 Jul 2017 16:24:57
افغانستان پہنچے امریکی سینیٹرز کے وفد نے ٹرمپ انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی بڑھتی ہوئی عسکریت پسندی اور امریکی تاریخ کی طویل ترین جنگ کے خاتمے کے لیے نئی حکمت عملی اپنائی جائے۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 16:10:24
مشرقی لیبیا میں فورسز نے ٹینکوں کی آڑ میں اپنے مخالف گروپ کے زیر قبضہ بن غازی کی جانب بڑھنے ہوئے منگل کے روز بارودی سرنگیں صاف کیں ، سڑکوں پر لگائی گئی رکاوٹیں ہٹائیں اور گھات لگا کر فائرنگ کرنے والوں کو ہدف بنایا۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 16:05:41
مصر کی پولیس نے ایک خاتون کو تشدد کے بعد اسے روشنی کے کھمبے کے ساتھ باندھنے کے الزام میں 13مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی ہے۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 15:45:27
کینیڈا میں ایک اپیل کورٹ نے اونٹاریو کی عدالت کی جانب سے ایران کے خلاف ہرجانے کی ادائیگی کے فیصلے کی تائید کر دی ہے۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 15:38:20
لیبیا کی فوج کے سرکاری ترجمان کرنل احمد المسماری نے 2014سے لیبیا میں دہشت گرد جماعتوں کے لیے قطر کی جانب سے سپورٹ کے نئے ثبوت پیش کیے ہیں۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 15:35:07
سعودی عرب ، امارات ، بحرین اور مصر نے بدھ کی صبح جاری ایک مشترکہ بیان میں بائیکاٹ کرنے والے ممالک کے مطالبات پر قطر کے جواب کے حوالے سے اپنا موقف واضح کیا ہے۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 15:29:35
اسرائیل کئی برسوں سے اُن ممالک کی فہرست میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا ہے جن کے شہریوں کو امریکا میں داخلے کے واسطے ویزے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy