Wed, 28 Jun 2017 11:32:37
30جون سے سرکاری اسکیموں کے فائدے کے لئے آدھار کو لازمی بنائے جانے کی اطلاع پر عبوری روک لگانے کے مطالبے پر سپریم کورٹ نے روک لگانے سے انکار کیا ہے۔
View more
Wed, 28 Jun 2017 11:27:13
مرکزی داخلہ سکریٹری راجیو مہرشی نے منگل کو کہا کہ سید صلاح الدین کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کے امریکی حکومت کے فیصلے سے اس کی دہشت گردانہ سرگرمیوں اور فنانسنگ پر روک لگانے میں مدد ملے گی۔
View more
Wed, 28 Jun 2017 11:23:51
چین نے سکم کے علاقے میں ہندوستانی جوانوں پر سرحد پار کرنے کا الزام عائد کیا اور ان سے فوری طور پر واپس لوٹنے کی مانگ کی۔
View more
Wed, 28 Jun 2017 11:14:19
اترپردیش کے بریلی ضلع میں چھیڑخانی کی مخالفت کرنے پر ایک نوجوان کے ذریعہ ایک طالبہ کو مبینہ طور پر جلا کر مار ڈالنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Wed, 28 Jun 2017 10:58:44
چارواک سوشیل اینڈ کلچرل ٹرسٹ کے زیر اہتمام کلامندر میسورو کے مانیانگلا ہال میں 145Food Habits and Freedom of Expression146 کے عنوان سے جو سیمینار منعقد کیا گیا تھااس کے دوران اسٹیج پر بیف کھانے اور کھلانے کی وجہ سے ہندتووادی تنظیموں کی طرف سے اعتراضات اور مذمت کے ساتھ ایک نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔
View more
Wed, 28 Jun 2017 10:49:55
سورتکل بیچ پر سیر کے لئے آنے والے دو نوجوان اس وقت مصیبت میں گھر گئے جب سیلفی لینے کے جنون میں وہ سمندر میں غرقاب ہونے کے قریب پہنچ گئے۔ان میں سے ایک تیرتے ہوئے کنارے پہنچ گیا تو دوسرے کو ماہر تیراکوں کی مدد سے بچا لیا گیا۔
View more
Tue, 27 Jun 2017 19:01:24
عمرہ کرکے دمام جانے کے دوران ریاض کے قریب پیش آئے ایک سڑک حادثے میں بھٹکل کی ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی تھی اور اُسے الگوئیا اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، خبر ملی ہے کہ وہ آج زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسی ہیں، انا للہ و اناالیہ راجعون۔
View more
Tue, 27 Jun 2017 13:39:31
پیجاور مٹھ کے سری وشواتیرتھ سوامی کی جانب سے سری کرشنا مٹھ اڈپی میں کچھ دن پہلے مسلمانوں کو افطار کی دعوت اور نماز پڑھنے کی سہولت دینے پر مسلمانوں کے خلاف اپنی نفرت انگیزی کے لئے مشہور سری رام سینا چیف پرمود متالک غصہ سے آگ بگولہ ہوگیا ہے اور اس دعوت افطار کو پوری ہندو کمیونٹی کے لئے ہتک اور بے عزتی کاسبب قرار دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy