Tue, 08 Aug 2017 17:17:17
یہاں ناگور کراس نیشنل ہائی وے 66 پر ایک تیز رفتار کار بے قابو ہوکر پلٹیاں کھاتے ہوئے سڑک کے باہر کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں کار پر سوار چھ میں سے پانچ لوگوں کو کافی چوٹیں آئی ہیں، جبکہ ان میں سے دو کے سر کو شدید چوٹ لگی ہیں۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 15:55:37
یاستی وزیراعلیٰ سدارامیا نے حج بھون میں بنگلور سے سفرحج 2017 کی حج پروازوں کا افتتاح کرنے کے بعد شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کوئی بھی مذہب انسان کو انسان سے نفرت کرنا نہیں سکھاتا۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 15:49:59
چنڈی گڑھ جنسی معاملے کو لے کر آج بی جے پی لیڈرسبرامنیم سوامی نے بڑابیان دیاہے۔انہوں نے کہا ہے کہ وہ اس کولے کرپنجاب اورہریانہ ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی دائرکریں گے۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 15:45:04
مدھیہ پردیش کے سروور ڈیم کے علاقے میں آنے والے گاؤں والوں کی حمایت میں بھوک ہڑتال پر بیٹھیں میدھا پاٹکر اور ان کے حامیوں کو پولیس نے زبردستی ہٹا دیاہے۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 15:38:47
ہریانہ بی جے پی کے صدرسبھاش برالا کے بیٹے وکاس برالاکے خلاف چھیڑخانی کے الزام کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔کانگریس نے پیر کو الزام لگایا ہے کہ اس واقعہ سے منسلک پانچ سی سی ٹی وی کیمروں کے فوٹیز غائب ہیں۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 15:33:08
برہنمبی الیکٹرک سپلائی اینڈ ٹرانسپورٹ کی3500سے زیادہ بسیں ملازم یونین کی ہڑتال کی وجہ سے ممبئی کی سڑکوں سے نداردہوگئیں۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 15:26:13
رکشا بندھن کے موقع پر اپنے مداحوں کے درمیان لکھنؤ میں سماجوادی سربراہ اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ایک بار پھر بی جے پی پر حملہ بولا۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 15:13:20
لکھیم پور ضلع کی گولہ کوتوالی پولیس نے سوشل میڈیا پر چوٹی کاٹے جانے کا فرضی میسج ڈال کر افواہ پھیلانے والے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 15:01:47
شردیادونی دہلی بی جے پی-جے ڈی یو اتحاد بننے سے ناراض شرد یادو نے کوئی نئی پارٹی بنانے سے انکار کیا ہے۔اپنے ایک قریبی لیڈر کے بیان کو انہوں نے جذبات میں بہہ کر دیا بیان قرار دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy