Wed, 09 Aug 2017 21:39:21
ریاست میں کہیں بھی شرپسند عناصر کو قانون ہاتھ میں لینے کا موقع ہرگز نہیں دیاجائے گا۔ فرقہ پرست عناصر کی طرف سے حالات مکدر کرنے کی اگر کوشش کی گئی تو ریاستی حکومت اسے سختی سے کچلے گی۔ یہ یقین دہانی آج وزیر اعلیٰ سدرامیا نے امیر شریعت کرناٹک مفتی محمد اشرف علی باقوی صاحب کی قیادت میں ان سے ملاقات کرنے والے موخر علمائے کرام کے وفد کو کروائی۔ وزیر اعلیٰ نے یہ یقین دہانی علمائے کرام کی اس تشویش پر کروا
View more
Wed, 09 Aug 2017 18:22:39
گجرات کے راجیہ سبھا الیکشن میں کانگریس کے سینئر لیڈر احمد پٹیل کو آدھے ووٹ سے کامیابی ملنے پر بی جےپی خیمے میں زبردست ہلچل مچ گئی ہے. منگل کی رات هائی وولٹیج ڈرامے کے درمیان ووٹوں کی گنتی ہوئی. اس سے پہلے الیکشن کمیشن نے کانگریس کا مطالبہ مانتے ہوئے پارٹی کے دو باغی اراکین اسمبلی کے ووٹوں کو منسوخ کرنے کا حکم دیا. مانا جا رہا ہے کہ دونوں نے کراس ووٹنگ کرتے ہوئے بی جے پی امیدوار بلونت سنگھ راج
View more
Wed, 09 Aug 2017 17:04:24
جمعیۃ علماء میرا بھائندر کا ایک وفد مولانا محمد زکریا صاحب (صدر جمعیۃ علماء میرا بھائندر)کی قیادت میں گجرات کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے تین روز سے گجرات اور راجستھان کے سرحدی علاقے میں مصروف عمل ہے،
View more
Wed, 09 Aug 2017 17:00:20
ریاست کے لاکھوں مراٹھا سماج سے تعلق رکھنے والے افراد کے ذریعہ نکالے گئے خاموش جلوس کے شرکاء کو جمعیۃ علماء مہاراشٹر کی جانب سے پانی پیش کیا گیا اور ان کا استقبال کیا گیا۔
View more
Wed, 09 Aug 2017 16:54:16
ایران کے صدر حسن روحانی کی نئی کابینہ پر انھیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کیونکہ اس میں صرف مرد اراکین پارلیمان کو وزارتیں دی گئی ہیں۔
View more
Wed, 09 Aug 2017 16:50:39
نیو یارک کے ایک ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ 11ستمبر سنہ 2001میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والے حملے میں ہلاک ہونے والوں میں سے ایک اور شخص کی شناخت کر لی گئی ہے۔
View more
Wed, 09 Aug 2017 16:47:45
کینیا میں گزشتہ روز منعقدہ عام انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر اوہورو کنیاٹا کو برتری حاصل ہے۔ تاہم اپوزیشن رہنما اور ان کے سیاسی حریف رائلہ اوڈنگا نے نتائج کو مسترد کر دیا ہے۔
View more
Wed, 09 Aug 2017 16:40:57
بحرالکاہل کے جزیرے گوام کے گورنر نے شمالی کوریا کی دھمکی کو نظر انداز کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جزیرہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy