Mon, 07 Aug 2017 12:21:31
شراب کے نشے میں مست ہوکر دیر رات کو ڈرائیونگ کرتے وقت کار بے قابو ہوکر رکشہ اسٹانڈ میں گھس گئی اوروہاں پر پارک کیے گئے رکشہ کو کچل ڈالا ۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 12:07:05
کرناٹکا کے سابق وزیر اعلیٰ وبی جے پی لیڈر بی ایس یڈیورپاکے پی اے سنتوش کو عدالت سے ضمانت مل گئی۔ ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق 62 واں سیشن کورٹ کے جج نے اس شرط پر ان کی ضمانت کی عرضی منطور کی وہ شہر سے باہر نہیں جائیگا۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 11:57:01
بوفورس توپ گھپلے کا ’’جن‘‘ایک بار پھر باہر آنے کو بے تاب ہے ، کیونکہ اس معاملے کی فوری سماعت کے لئے ایک درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے ۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 11:46:16
امسال سفر حج بیت اﷲ کیلئے بنگلور سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ کل سے چل پڑے گا۔ 14 فلائٹوں کے ذریعہ روزانہ 340عازمین حج پر مشتمل قافلوں کو روانہ کرنے کیلئے ترومینا ہلی میں واقع حج بھون میں وزیر شہری ترقیات وحج اور ریاستی حج کمیٹی چیرمین جناب روشن بیگ کی سرپرستی میں انتظامات مکمل ہوچکے ہیں،
View more
Mon, 07 Aug 2017 11:35:31
نائب صدرجمہوریہ حامد انصاری نے آج کہا کہ مختلف طبقات کے مابین ہم آہنگی کے فروغ دینے کیلئے رواداری کو قوم کا لازمی جزو بنایا جانا چاہئے۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 11:14:49
وزیر اعظم نریندر مودی نے اقلیتی برادری کی لڑکیوں کے لیے بڑافیصلہ کیاہے۔ذرائع کے مطابق مودی حکومت نے ایک نئی اسکیم شروع کی ہے۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 11:08:32
مرکزی حکومت نے ریلوے مسافروں کوایک بڑی راحت بھری معلومات دی ہیں۔حکومت نے ریل ٹکٹ کی خریداری کے لیے آدھار نمبر کی لازمیت سے انکارکیاہے۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 10:56:59
پالیسی کمیشن کے نئے نائب صدرکے طورپرماہرِاقتصادیات ڈاکٹرراجیوکمارکانام آج رات طے کیاگیاہے۔سبکدوش ہونے والے نائب صدر اروندپنگڑھیاواپس تعلیمی میدان میں واپس کے اعلان کے پانچ دن کے بعدیہ فیصلہ ہواہے۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 10:53:09
ڈوکلام معاملے پر چین نے بھارت کو پھر سے جنگ کی دھمکی دی ہے۔چین کے سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز میں شائع مضمون کے مطابق ڈوکلام تنازعہ پر اگر بھارت کا رخ نرم نہیں ہوتا ہے تو دو ہفتے کے اندر اندر چین کی فوج چھوٹاحملہ کرسکتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy