Tue, 05 Sep 2017 19:17:03
شام سے ملنے والی مصدقہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ حمص اور دیر الزور شہروں میں موجود شدت پسند گروپ داعش کے 113جنگجوصدر بشارالاسد کی فوج میں شامل ہوگئے ہیں۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 18:41:40
ینگلور چلو بائک ریلی پر حکومت کی جانب سے پابندی عائد کئے جانے کے بعد بی جے پی لیڈران نے بنگلور، میسور، مینگلور، ہبلی اور ضلع اُترکنڑا کے یلاپورسمیت کئی حصوں میں احتجاج کیا ہے جس کے دوران پولس کے ساتھ مڈبھیڑ بھی ہونے کی خبر ہے، جس پر کاروائی کرتے ہوئے پولس نے کئی علاقوں میں بی جے پی کے رہنمائوں کو گرفتار کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ انتظامیہ مینگلور چلو بائک ریلی کسی حال میں بھی نہیں ہونے دیں گے۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 18:29:47
بنگلور یوا مورچہ کی آواز پر مینگلور چلو بائک ریلی نکالنے کے دوران، پولس نے ریلی کو فریڈم پارک کے قریب روک دیا اور بی جے پی لیڈر بالخصوص سابق ڈپٹی وزیراعلیٰ آر اشوک، اروند لمبائولی اور شوبھا کرندلاجے سمیت کافی کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 14:03:53
شرتھ مڈیوال مرڈر کیس کے ملزم کی تلاش میں جانے والے پولیس افسران کے ہاتھوں ہونے والی قرآن کی بے حرمتی اور مدرسے کی نصابی کتابوں کو پھاڑنے کے واقعے کی یونائٹیڈ مسلم آرگنائزیشن کی طرف سے شدید مذمت کی گئی ہے۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 13:59:26
وائکنٹا بالیگا لاء کالج میں تھرڈ ایئر لاء کے طالب علم وجئے شیٹی کو 31اگست کے دن پندرہ لوگوں کی ٹولی نے اس کے کمرے سے اغوا کرلیا تھا اور پھر اس کی پیٹائی کرنے کے بعد چھوڑنے کی شکایت پولیس میں درج ہوئی تھی۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 13:42:20
مہاراشٹر نو نرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے ایک مرتبہ پھر متنازع بیان دیا ہے ۔ راج نے کہا ہے کہ ممبئی میں شمالی ہندوستان کے لوگوں کی وجہ سے سیلاب آیا ہے ۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 13:33:06
اُترپردیش کی راجدھانی لکھنو میں منگل کو میٹرو کی شروعات ہوگئی۔ وزریر اعلیٰ یوگی ادیتہ ناتھ، وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ اور گورنر رام کوند کی موجودگی میں میٹرو کو ہری جھنڈی دکھائی گئی. 6 ستمبر سے عام لوگ لکھنؤ میٹرو پر سفر کرسکیں گے۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 13:03:34
پاکستان اور دوسرے ممالک سے ہونے والی مبینہ ٹیرر فنڈنگ کی جانچ کے سلسلے میں قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے کشمیر ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کے صدر ایڈوکیٹ میاں عبدالقیوم کو تفتیش کے لئے طلب کرلیا ہے۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 12:46:45
جے ڈی کوکابینہ میں شامل نہیں کرنے پربہارکے وزیراعلی نتیش کمار نے کہا ہے کہ جے ڈی یو کوشامل کرنے پرکوئی بات چیت نہیں ہوئی تھی۔انہوں نے کہا کہ میڈیا کابینہ توسیع کااندازہ لگانے میں ناک ہو گئی ہے تو ٹھیکرا کہیں اور پھینک رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy