Sun, 10 Sep 2017 10:29:29
بی جے پی صدر امت شاہ نے کہا ہے کہ نریندر مودی حکومت ایسے فیصلے نہیں لیتی جو لوگوں کو اچھے نظر آتے ہیں، بلکہ ایسے فیصلے لینے میں یقین کرتی ہے، جو لوگوں کے لیے اچھے ہوتے ہیں۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 10:25:30
دہلی میں این آئی اے ہیڈ کوارٹر کے باہر علیحدگی پسندوں کی دھرنا دینے کے اعلان کے بعد ریاست میں بدامنی پھیلنے کے خدشہ کے پیش نظر قانون نظام کو برقرار رکھنے کے لئے شہر کے کچھ حصوں میں آج کرفیونافذکیاگیاہے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 10:22:21
پاکستان نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہفتہ کوجموں وکشمیرکے پونچھ ضلع میں کنٹرول لائن کے قریب بھارتی چوکیوں پرفائرنگ کی۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 10:19:35
امیرشریعت کرناٹک اور دارالعلوم سبیل الرشادکے مہتمم و شیخ الحدیث مفتی اشرف علی باقوی کی رحلت پر اپنے قلبی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے بزرگ عالم دین و ممبرپارلیمنٹ مولانااسرارالحق قاسمی نے کہاکہ ان کی وفات سے ہندوستانی مسلمانوں کا بڑا خسارہ ہواہے اوراس کی بھرپائی مشکل ہے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 10:14:06
وزیراعظم نریندر مودی اگلے ہفتے 14 ستمبرکوجاپان کے وزیر اعظم شنجوآبے سے میزبانی کریں گے۔یہ دوسراموقعہ ہوگا جب وزیر اعظم گاندھی نگر میں ایک رہنما کی میزبانی کریں گے اور دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ مذاکرات ہوں گے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 10:08:45
بہار کے سرخیوں میں چھائے 1000کروڑ سے بھی زیادہ کے سرجن گھوٹالے میں نتیش ،بی جے پی حکومت کے خلاف ہلہ بول کرنے کے لیے آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو اپنے دونوں بیٹے تیجسوی اور تیج پرتاپ کے ساتھ آج پٹنہ سے بھاگلپورکے لیے روانہ ہوں گے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 09:59:02
مغربی بنگال حکومت نے کہاہے کہ وہ ریاستی حکومت کی طرف سے یونیورسٹیوں کو یونیورسٹی گرانٹ کمیشن (یو جی سی)کے سرکلرکی پیروی کرنے کی ہدایت نہیں دے گی،
View more
Sun, 10 Sep 2017 09:53:49
گورکھپور،جمشیدپوراورفرخ آبادکے اسپتالوں کے دلدوزواقعات کے بعدبی جے پی سرکاربیک فٹ پرتوتھی ہی،اس کی جم جگ ہسائی ہوئی ہے ۔
View more
Sat, 09 Sep 2017 22:18:20
بھٹکل کے سماجی کارکن اور ہرطرح کے کارخیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے نوجوان محمد ارشاد صدیقہ کو کرناٹک یوُا سینا نے بھٹکل شہر کے لئے صدر کے عہدہ پر منتخب کیا ہے، جبکہ نائب صدر کے طور پر محمد یونس مصباح کا انتخاب عمل میں آیا ہے۔ اس بات کی جانکاری کرناٹک یُوا سینا کے ضلعی صدر محبوب علی نے دی۔ سرسی سے بھٹکل تشریف لاتے ہوئے انہوں نے ارشاد صدیقہ کو اس عہدہ کے لئے منتخب کئے جانے پر اپنی جانب س
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy