Sat, 09 Sep 2017 19:59:19
ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے یورپی یونین کے مہاجرین کی منصفانہ تقسیم کے منصوبے کو پھر سے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہنگری کو مہاجرین قبول کرنے پر مجبور کرنا یکجہتی نہیں بلکہ تشدد کے مترادف ہے۔
View more
Sat, 09 Sep 2017 19:54:56
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار سے فرار ہو کر بنگلہ دیش میں داخل ہونے والے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد تین لاکھ کے قریب ہو گئی ہے۔
View more
Sat, 09 Sep 2017 19:49:29
ایران میں انسانی حقوق کے لیے سرگرم کارکن اور نوبل انعام یافتہ شخصیت شیریں عبادی نے روہنگیا مسلمانوں کے معاملے کونظر انداز کرنے پر میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی پر کڑی تنقید کی ہے۔
View more
Sat, 09 Sep 2017 19:40:07
جرمنی کی 14 صحافتی تنظیموں نے ترک حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جرمن ترک نژاد صحافی ڈینیس یُوجیل کو رہا کرے۔ یوجیل کی 44 ویں سالگرہ کل اتوار 10 ستمبر کو منائی جا رہی ہے۔
View more
Sat, 09 Sep 2017 19:37:52
چین اور پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افغان پالیسی سے قطع نظر طالبان کے ساتھ مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ گزشتہ 16برس سے جاری اس تنازعے کے حل کی راہ نکالی جا سکے۔
View more
Sat, 09 Sep 2017 19:32:43
جاپان نے کہاہے کہ اُس کے ایف پندرہ لڑاکا جیٹ طیاروں نے امریکی بی وَن بمبار جنگی ہوائی جہازوں کے ساتھ بحیرہ جنوبی چین میں خصوصی جنگی مشقوں میں حصہ لیا ہے۔
View more
Sat, 09 Sep 2017 19:29:54
اقوام متحدہ نے یورپی یونین پر الزام لگایا ہے کہ اس نے لیبیا میں مہاجرین اور تارکین وطن کو درپیش مظالم پر آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔
View more
Sat, 09 Sep 2017 19:26:10
طاقتور سمندری طوفان ارما امریکی ریاست فلوریڈا کی جانب بڑھ رہا ہے۔ یہ اس امریکی ریاست کے شمالی حصے سے دس ستمبر کی صبح میں ٹکرائے گا۔
View more
Sat, 09 Sep 2017 19:20:39
خلیجی عرب ریاست قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی پندرہ ستمبر کو جرمن دارالحکومت پہنچ رہے ہیں۔ برلن پہنچنے کے بعد وہ چانسلر انگیلا میرکل سے ملاقات کریں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy