Thu, 14 Sep 2017 13:53:59
وزیراعلیٰ کے سدارامیا ریاستی عوام کو نئے سال کاتحفہ دیناچاہتے ہیں، جنوری2018سے ریاست میں49نئے تعلقہ جات کا جنم ہونے والا ہے۔ ریاستی حکومت نے اس سلسلہ میں ایک حکمنامہ جاری کردیاہے۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 00:07:06
سنگاپور میں ملک کی پہلی خاتون صدر کی تقرری ہو گئی ہے۔ سابق پارلیمانی اسپیکر تریسٹھ سالہ حلیمہ یعقوب کا تعلق مسلمانوں کی مالے نامی اقلیت سے ہے۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 00:03:57
جرمنی میں لگ بھگ 3.1ملین تارکین وطن رہائش پذیر ہیں، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 24ستمبر کو ہونے والے انتخابات میں سات لاکھ تیس ہزار ترک نژاد جرمن شہری ووٹ ڈالنے کا حق رکھتے ہیں۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 23:56:29
اسپانوی پولیس کا کہنا ہے کہ بارسلونا شہر میں واقع مشہور گرجا گھر ساگراڈا فامیلیا میں بم کی افواہ کے بعد گرجا گھر کو خالی کرالیا گیا تھا تاہم بم ڈسپوزل اسکواڈ اور کریکر ماہرین نے چھان بین کے بعد گرجا گھر کو کلیر قرار دیا۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 23:52:51
ملائیشیا کے وزیراعظم نجیب رزاق نے گذشتہ روز واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں ہ نماؤں کے درمیان دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ، عالمی تنازعات اور دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 23:48:44
شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں نے بتایا ہے کہ مشرقی شہر دیر الزور میں واقع پناہ گزین کیمپوں پر روسی فوج کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 70عام شہری جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 23:43:23
انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق نے ایک مشترکہ بیان میں سنہ 1988ء میں ہزاروں ایرانی قیدیوں اور سیاسی کارکنوں کو ماورائے عدالت قتل کئے جانے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 23:23:59
آزادی کپ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ورلڈ الیون کو 20 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 23:19:17
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج کہا کہ وزیر اعظم جن دھن یوجنا کے تحت اب تک 30کروڑ اکاؤنٹ کھل چکے ہیں اور ان میں سے صرف 20فیصد ایسے اکاؤنٹ ہیں جن میں رقم جمع نہیں ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy